تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلیری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلیری کے معانیدیکھیے
دِلیری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
دلیر کا اسم کیفیّت، بے باکی، بے خوفی، شجاعت، بہادری، جوانمردی
مثال - رانی لکشمی بائی نے دلیری کے ساتھ انگریزوں کے خلاف جنگ لڑی
شعر
کس دلیری سے کرے ہے تو فدا جان اس پر
دل جانباز ترا ہم بھی ہنر دیکھیں تو
غیر نے ہم کو ذبح کیا نے طاقت ہے نے یارا ہے
اس کتے نے کر کے دلیری صید حرم کو مارا ہے
دو لوچن ہیں تیرے نسنگ چور راوت
او نو سوں دلیری نہ کر سب ہی ہارے
English meaning of dilerii
दिलेरी के हिंदी अर्थ
دِلیری کے مترادفات
دِلیری کے متضادات
دِلیری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلیری)
دِلیری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔