تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلبَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلبَری کے معانیدیکھیے
دِلبَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دل موہ لینے کا عمل یا کیفیت، دل لُبھانے کا انداز، دلربائی، محبوبیت، معشوقانہ وصف
- ہمدردی
شعر
اس دلبری کی شان کے قربان جائیے
اب دل دہی کو آئے ہیں جب دل نہیں رہا
فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا
نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے
دلبری جذب محبت کا کرشمہ ہے فقط
کچھ کرامت نہیں جادو نہیں اعجاز نہیں
یہ دلبری یہ ناز یہ انداز یہ جمال
انساں کرے اگر نہ تری چاہ کیا کرے
English meaning of dilbarii
Noun, Feminine
- pacification, loveliness, state of being a beloved
- sympathy
दिलबरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दिल मोह लेने की क्रिया या कैफ़ीयत, दिल लुभाने का अंदाज़, दिलरुबाई महबूबीत, माशूकी, नायिकात्व
- हमदर्दी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلبَری)
دِلبَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔