تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل یاروں میں ایک چَوکِیداروں میں" کے متعقلہ نتائج

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل یاروں میں ایک چَوکِیداروں میں کے معانیدیکھیے

دِل یاروں میں ایک چَوکِیداروں میں

dil yaaro.n me.n ek chaukiidaaro.n me.nदिल यारों में एक चौकीदारों में

ضرب المثل

Roman

دِل یاروں میں ایک چَوکِیداروں میں کے اردو معانی

  • ادھر بھی خیال لگا ہوا ہے اور ادھر بھی، ہاتھ کام میں مشغول اور دل کسی اور جگہ، بے توجہ سے کام کرنے کے موقع پر مستعمل ہے

Urdu meaning of dil yaaro.n me.n ek chaukiidaaro.n me.n

Roman

  • udhar bhii Khyaal laga hu.a hai aur idhar bhii, haath kaam me.n mashGuul aur dil kisii aur jagah, be tavajjaa se kaam karne ke mauqaa par mustaamal hai

दिल यारों में एक चौकीदारों में के हिंदी अर्थ

  • उधर भी ख़्याल लगा हुआ है और इधर भी, हाथ काम में व्यस्त और दिल किसी और जगह, लापरवाही से काम करने के समय बोला जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل یاروں میں ایک چَوکِیداروں میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل یاروں میں ایک چَوکِیداروں میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone