تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل اُلَٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل اُلَٹ جانا کے معانیدیکھیے

دِل اُلَٹ جانا

dil ulaT jaanaaदिल उलट जाना

محاورہ

Roman

دِل اُلَٹ جانا کے اردو معانی

  • ایک بیماری جس میں لے کے ساتھ دل بھی منہ تک آنا محسوس ہوتا ہے ، قذف القلب.
  • خفقان ہونا ، دل گھبرانا.
  • دِل بھر جانا.
  • دیوانہ ہونا ، پاگل ہونا ، سودائی ہونا.

Urdu meaning of dil ulaT jaanaa

Roman

  • ek biimaarii jis me.n le ke saath dil bhii mu.nh tak aanaa mahsuus hotaa hai, qazaf alaqlab
  • Khafqaan honaa, dil ghabraanaa
  • dil bhar jaana
  • diivaanaa honaa, paagal honaa, saudaa.ii honaa

दिल उलट जाना के हिंदी अर्थ

  • दिल भर जाना
  • एक बीमारी जिस में ले के साथ दिल भी मुँह तक आना महसूस होता है, क़ज़फ़ अलक़लब
  • ख़फ़क़ान होना, दिल घबराना
  • दीवाना होना, पागल होना, सौदाई होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل اُلَٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل اُلَٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone