تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل شاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل شاد کے معانیدیکھیے
دِل شاد کے اردو معانی
صفت
-
من کو خوش کرنے یا رکھنے والا، جس کا دل ہمیشہ خوش رہے، خوش، بشاش، مسرور
مثال - بارہویں کا نتیجہ آنے کے بعد لڑکیاں اس قدر دل شاد اور مسرور تھیں گویا خوشی کے مارے پھٹ پڑیں گی
شعر
کسی کا وعدۂ دیدار تو اے داغؔ برحق ہے
مگر یہ دیکھیے دل شاد اس دن ہم بھی ہوتے ہیں
سر خوشی میں یونہی دل شاد و غزل خواں گزرے
کوئے قاتل سے کبھی کوچۂ دل دار سے ہم
ہم بھی کبھی آباد تھے ایسے کہاں برباد تھے بے فکر تھے آزاد تھے مسرور تھے دل شاد تھے
وہ چال ایسی چل گیا ہم بجھ گئے دل جل گیا نکلے جلا کے اپنا گھر میں اور مری آوارگی
English meaning of dil-shaad
दिल-शाद के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
चित्त या मन को प्रसन्न करने या रखने वाला, जिसका दिल सदैव प्रसन्न रहे, हर्षित-हृदय, प्रसन्नचित्त, ख़ुश
उदाहरण - बरहवीं का नतीजा आने के बाद लड़कियाँ इस क़द्र दिल-शाद और मसरूर थीं गोया ख़ुशी के मारे फट पड़ेंगी
دِل شاد کے مترادفات
دِل شاد کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل شاد)
دِل شاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔