تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل قَوی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل قَوی کَرْنا کے معانیدیکھیے

دِل قَوی کَرْنا

dil qavii karnaaदिल क़वी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل قَوی کَرْنا کے اردو معانی

  • دل مضبوط کرنا ، ہمّت کرنا ، حوصلہ کرنا

Urdu meaning of dil qavii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil mazbuut karnaa, himmat karnaa, hauslaa karnaa

दिल क़वी करना के हिंदी अर्थ

  • दिल मज़बूत करना, हिम्मत करना, हौसला करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل قَوی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل قَوی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone