تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل قابُو میں ہونا" کے متعقلہ نتائج

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

خُدائی کے پِچْھواڑے

بہت دُور ، آبادی سے پَرے ، نظروں سے اوجھل ، اللہ میاں کے پِچھواڑے.

اَللہ مِیاں کے پِچھواڑے

the back of beyond, a very faraway place

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

اَگْواڑے پِچْھواڑے

vicinage, neighbourhood, places in front and rear

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل قابُو میں ہونا کے معانیدیکھیے

دِل قابُو میں ہونا

dil qaabuu me.n honaaदिल क़ाबू में होना

محاورہ

Roman

دِل قابُو میں ہونا کے اردو معانی

  • دل کا اپنے بس میں ہونا ، خود پر اختیار ہونا

Urdu meaning of dil qaabuu me.n honaa

Roman

  • dil ka apne bas me.n honaa, Khud par iKhatiyaar honaa

दिल क़ाबू में होना के हिंदी अर्थ

  • अपने दिल पर नियंत्रण होना, स्वयं पर अधिकार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

خُدائی کے پِچْھواڑے

بہت دُور ، آبادی سے پَرے ، نظروں سے اوجھل ، اللہ میاں کے پِچھواڑے.

اَللہ مِیاں کے پِچھواڑے

the back of beyond, a very faraway place

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

اَگْواڑے پِچْھواڑے

vicinage, neighbourhood, places in front and rear

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل قابُو میں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل قابُو میں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone