تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل پَِذِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل پَِذِیر کے معانیدیکھیے
دِل پَِذِیر کے اردو معانی
صفت
- دل کو لبھانے والا، مرغوب، دل پسند، خوش گوار
شعر
اپنے پہ کر رہا ہوں قیاس اہل دہر کا
سمجھا ہوں دل پذیر متاع ہنر کو میں
ہے خوشی بھی عجیب شے لیکن
غم بڑے دل پذیر ہوتے ہیں
تاباں جو نور حسن بہ سیمائے عشق ہے
کس درجہ دل پذیر تماشائے عشق ہے
English meaning of dil-paziir
Adjective
- acceptable to the mind and soul, pleasant, pleasing, delightful, amiable, pleasant, pleasing
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل پَِذِیر)
دِل پَِذِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔