تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل پَر نَقْش ہونا" کے متعقلہ نتائج

ژَرْف

گہرائی، عُمق

ژَرْف نِگاہ

گہری نظر رکھنے والا ، باریک بین ، دِیدہ ور.

ژَرْف نِگَہی

گہری نظر، دوربینی، باریک بینی، عمق نگاہی

ژَرْف بیں

گہرائی تک دیکھنے والا، حقیقت شناس، باریک بیں

ژَرْف کاری

ژرف بینی، گہرائی

ژَرْف بِینی

عمیق نظر سے دیکھنا ، باریک بینی ، دِیدہ وری.

ژَرْف مَکَان

دریا کی تہہ میں جانداروں کے رہنے کی جگہ ؛ زیرِآب تہہ خانہ ، زیرِ زمین خانہ ، تہہ خانہ.

ژَرْف بَیانی

نازک خیالی، خیالی آرائی، باریک بینی

ژَرْفائے دِل

دل کی گہرائی، وسعت، صحن

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل پَر نَقْش ہونا کے معانیدیکھیے

دِل پَر نَقْش ہونا

dil par naqsh honaaदिल पर नक़्श होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل پَر نَقْش ہونا کے اردو معانی

  • دل میں بیٹھ جانا ، ذہن میں اُتر جانا ، دل پر گہرا اثر چھوڑنا.

Urdu meaning of dil par naqsh honaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil me.n baiTh jaana, zahan me.n utar jaana, dil par gahiraa asar chho.Dnaa

दिल पर नक़्श होना के हिंदी अर्थ

  • दिल में बैठ जाना, ज़हन में उतर जाना, दिल पर गहिरा असर छोड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ژَرْف

گہرائی، عُمق

ژَرْف نِگاہ

گہری نظر رکھنے والا ، باریک بین ، دِیدہ ور.

ژَرْف نِگَہی

گہری نظر، دوربینی، باریک بینی، عمق نگاہی

ژَرْف بیں

گہرائی تک دیکھنے والا، حقیقت شناس، باریک بیں

ژَرْف کاری

ژرف بینی، گہرائی

ژَرْف بِینی

عمیق نظر سے دیکھنا ، باریک بینی ، دِیدہ وری.

ژَرْف مَکَان

دریا کی تہہ میں جانداروں کے رہنے کی جگہ ؛ زیرِآب تہہ خانہ ، زیرِ زمین خانہ ، تہہ خانہ.

ژَرْف بَیانی

نازک خیالی، خیالی آرائی، باریک بینی

ژَرْفائے دِل

دل کی گہرائی، وسعت، صحن

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل پَر نَقْش ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل پَر نَقْش ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone