تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل و دَِماغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل و دَِماغ کے معانیدیکھیے
دِل و دَِماغ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- عقل و ہوش، علم
شعر
یارو دل و دماغ میں کافی ہے فاصلہ
الجھے ہوئے جواب نہ دو میں نشے میں ہوں
دل و دماغ ٹھکانے پہ آنے والے ہیں
اب اس کا ذکر کسی اور دن پہ ٹال کے رکھ
دل و دماغ ہے اب کس کو زندگانی کا
جو کوئی دم ہے تو افسوس ہے جوانی کا
English meaning of dil-o-dimaaG
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- wisdom and consciousness, knowledge
दिल-ओ-दिमाग़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- बुद्धि और चेतना, ज्ञान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل و دَِماغ)
دِل و دَِماغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔