تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل نِہاد" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل نِہاد کے معانیدیکھیے

دِل نِہاد

dil-nihaadदिल-निहाद

اصل: فارسی

وزن : 2121

دِل نِہاد کے اردو معانی

صفت، سابقہ

  • جس پر دل مائل ہو، کوئی چیز جس کی طرف توجہ ہو
  • معشوق

English meaning of dil-nihaad

Adjective, Prefix

दिल-निहाद के हिंदी अर्थ

विशेषण, उपसर्ग

  • जिस पर दिल को रुचि हो, प्रेमपात्र, महबूब ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل نِہاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل نِہاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone