تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں سوچْنا" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں سوچْنا کے معانیدیکھیے

دِل میں سوچْنا

dil me.n sochnaaदिल में सोचना

محاورہ

دِل میں سوچْنا کے اردو معانی

  • دماغ میں کوئی خیال لانا ، ذہن میں کسی بات کا تصوّر کرنا .
  • کسی کام کے نتیجے پر دل میں غور کرنا .

दिल में सोचना के हिंदी अर्थ

  • किसी काम के नतीजे पर दिल में ग़ौर करना
  • दिमाग़ में कोई ख़्याल लाना, ज़हन में किसी बात का तसो्वर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں سوچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں سوچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone