تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں نیکی ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں نیکی ڈالْنا کے معانیدیکھیے

دِل میں نیکی ڈالْنا

dil me.n nekii Daalnaaदिल में नेकी डालना

محاورہ

دِل میں نیکی ڈالْنا کے اردو معانی

  • (خدا کا) کسی کو نیک کام کی طرف متوجہ کرنا ، بھلائی کی طرف مائل کرنا ، کارِ خیر کی طرف راغب کرنا .

दिल में नेकी डालना के हिंदी अर्थ

  • (ख़ुदा का) किसी को नेक काम की तरफ़ मुतवज्जा करना, भलाई की तरफ़ माइल करना, कार-ए-ख़ैर की तरफ़ राग़िब करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں نیکی ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں نیکی ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone