تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں فَرْق ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

اِہانَت

توہین، تذلیل، بے عزتی، حقارت

اِہانَت کرنا

insult, affront, dishonour, etc.

اِہانَت آمیز

وہ بات یا برتاؤ وغیرہ جس سے کسی کی تذلیل کا پہلو نکلے ، دوسرے کی ذلت و تحقیر کا پہلو رکھنے والاعمل.

اِعانَت

مدد، امداد، تعاون، سہارا، وسیلہ

اِعانَت بَمَشْوَرَہ

سازش میں شرکت ، جسیے: اس مقدمے میں ملزم نمبر ۴ خود قاتل نہیں ہے مگر اعانت بمشورہ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے

اِعانَتِ مُجرِمانَہ

جرم کرنے میں مدد کرنا، کسی غیر قانونی کام کرنے میں معاونت کرنا، کسی ایسے کام کرنے میں مدد کرنا جس کا کرنا جرم ہو

طالِبِ اِعانَت

مدد کا طلب کرنے والا

نا قابِلِ اِعانَت

जिसकी मदद न की जा सके, जो मदद करने के अयोग्य हो।

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں فَرْق ڈالْنا کے معانیدیکھیے

دِل میں فَرْق ڈالْنا

dil me.n farq Daalnaaदिल में फ़र्क़ डालना

محاورہ

Roman

دِل میں فَرْق ڈالْنا کے اردو معانی

  • شک و شبہ پیدا کرنا ، بدگمانی پیدا کرنا ، رنجش پیدا کرنا .

Urdu meaning of dil me.n farq Daalnaa

Roman

  • shak-o-shuba paida karnaa, badgumaanii paida karnaa, ranjish paida karnaa

दिल में फ़र्क़ डालना के हिंदी अर्थ

  • संदेह पैदा करना, भ्रम पैदा करन, द्वेष पैदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِہانَت

توہین، تذلیل، بے عزتی، حقارت

اِہانَت کرنا

insult, affront, dishonour, etc.

اِہانَت آمیز

وہ بات یا برتاؤ وغیرہ جس سے کسی کی تذلیل کا پہلو نکلے ، دوسرے کی ذلت و تحقیر کا پہلو رکھنے والاعمل.

اِعانَت

مدد، امداد، تعاون، سہارا، وسیلہ

اِعانَت بَمَشْوَرَہ

سازش میں شرکت ، جسیے: اس مقدمے میں ملزم نمبر ۴ خود قاتل نہیں ہے مگر اعانت بمشورہ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے

اِعانَتِ مُجرِمانَہ

جرم کرنے میں مدد کرنا، کسی غیر قانونی کام کرنے میں معاونت کرنا، کسی ایسے کام کرنے میں مدد کرنا جس کا کرنا جرم ہو

طالِبِ اِعانَت

مدد کا طلب کرنے والا

نا قابِلِ اِعانَت

जिसकी मदद न की जा सके, जो मदद करने के अयोग्य हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں فَرْق ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں فَرْق ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone