تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل مَیلا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل مَیلا کَرْنا کے معانیدیکھیے

دِل مَیلا کَرْنا

dil mailaa karnaaदिल मैला करना

محاورہ

دِل مَیلا کَرْنا کے اردو معانی

  • رنجیدہ کرنا ، ملول کرنا ، مُکَدَّر کرنا ، دل پر ملال لانا .
  • اداس ہونا ؛ متفِکّر ہونا ؛ مغموم ہونا ، ملول ہونا .

English meaning of dil mailaa karnaa

  • cloud the heart (with grief or vexation), be grieved or displeased

दिल मैला करना के हिंदी अर्थ

  • उदास होना , मुतफ़क्किर होना , मग़्मूम होना, मलूल होना
  • रंजीदा करना, मलूल करना, मुकद्दर करना, दिल पर मलाल लाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل مَیلا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل مَیلا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone