تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل کو ہو قَرار تو سُوجھیں سب تیوہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کو ہو قَرار تو سُوجھیں سب تیوہار کے معانیدیکھیے
دِل کو ہو قَرار تو سُوجھیں سب تیوہار
dil ko ho qaraar to suujhe.n sab tyohaar•दिल को हो क़रार तो सूझें सब त्योहार
نیز - دِل کو ہو قَرار تو سب سُوجھیں تیوہار
ضرب المثل
دِل کو ہو قَرار تو سُوجھیں سب تیوہار کے اردو معانی
- جسے کوئی فکر نہ ہو وہی ہر بات میں لطف اٹھا سکتا ہے، دل کو اطمینان ہو تبھی کسی چیز کا لطف اٹھایا جا سکتا ہے
- دل بے فکر ہونے پر ہی تیوہار اچھے لگتے ہیں
दिल को हो क़रार तो सूझें सब त्योहार के हिंदी अर्थ
- जिसे कोई परवाह न हो वही हर बात में आनंद ले सकता है, दिल को संतोष हो तभी किसी चीज़ का मज़ा लिया जा सकता है
- मन निश्चिंत होने पर ही त्योहार अच्छे लगते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل کو ہو قَرار تو سُوجھیں سب تیوہار)
دِل کو ہو قَرار تو سُوجھیں سب تیوہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔