تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کو اَٹْکانا" کے متعقلہ نتائج

اَٹْکانا

اٹکنا (رک) کا تعمدیہ ۔

پَتَنگ اَٹْکانا

کٹی ہوئی پتن٘گ کو جو ہوا میں بہہ رہی ہو اپنی پتن٘گ میں الجھا لینا

پَگْڑی اَٹْکانا

کسی سے برابری کا دعویٰ کرنا، مقابلہ کرنا، جھگڑا کرنا

دِل اَٹْکانا

محبت کرنا ، دِل لگانا ، عشق کرنا.

غَرَض اَٹْکانا

غرض اٹکنا (رک) کا متعدی .

روڑا اَٹْکانا

رُکاوٹ پیدا کرنا، رخنہ ڈالنا، راستہ روکنا

دِل دِل اَٹکانا

دلی تعلق پیدا کرنا ، محبت کرنا

چَلتی میں روڑا اَٹکانا

ہوتے ہوئے کام میں خلل ڈالنا، چلتے ہوئے کام میں مزاحم ہونا، بنے بنائے کام میں رخنے ڈالنا

راہ میں روڑے اَٹْکانا

مُشکلات پیدا کرنا ، مقصد کے حصول میں حائل ہونا.

چَلْتی گاڑی میں روڑا اَٹْکانا

ہوتے ہوئے کام میں خلل ڈالنا، چلتے ہوئے کام میں مزاحم ہونا، بنے بنائے کام میں رخنے ڈالنا

بات اَٹْکانا

کسی معاملہ یا مسئلہ کو الجھانا، الجھن یا الجھاوے میں ڈالنا

کام اَٹکانا

کام روکنا

مَن اَٹکانا

دل لگانا ، محبت کرنا ، فریفتہ ہونا ، پیار کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کو اَٹْکانا کے معانیدیکھیے

دِل کو اَٹْکانا

dil ko aTkaanaaदिल को अट्काना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل کو اَٹْکانا کے اردو معانی

  • دل کگانا ، توجہ دینا ، محبت کرنا

Urdu meaning of dil ko aTkaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil kagaanaa, tavajjaa denaa, muhabbat karnaa

दिल को अट्काना के हिंदी अर्थ

  • दिल लगाना, तवज्जो देना, मुहब्बत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَٹْکانا

اٹکنا (رک) کا تعمدیہ ۔

پَتَنگ اَٹْکانا

کٹی ہوئی پتن٘گ کو جو ہوا میں بہہ رہی ہو اپنی پتن٘گ میں الجھا لینا

پَگْڑی اَٹْکانا

کسی سے برابری کا دعویٰ کرنا، مقابلہ کرنا، جھگڑا کرنا

دِل اَٹْکانا

محبت کرنا ، دِل لگانا ، عشق کرنا.

غَرَض اَٹْکانا

غرض اٹکنا (رک) کا متعدی .

روڑا اَٹْکانا

رُکاوٹ پیدا کرنا، رخنہ ڈالنا، راستہ روکنا

دِل دِل اَٹکانا

دلی تعلق پیدا کرنا ، محبت کرنا

چَلتی میں روڑا اَٹکانا

ہوتے ہوئے کام میں خلل ڈالنا، چلتے ہوئے کام میں مزاحم ہونا، بنے بنائے کام میں رخنے ڈالنا

راہ میں روڑے اَٹْکانا

مُشکلات پیدا کرنا ، مقصد کے حصول میں حائل ہونا.

چَلْتی گاڑی میں روڑا اَٹْکانا

ہوتے ہوئے کام میں خلل ڈالنا، چلتے ہوئے کام میں مزاحم ہونا، بنے بنائے کام میں رخنے ڈالنا

بات اَٹْکانا

کسی معاملہ یا مسئلہ کو الجھانا، الجھن یا الجھاوے میں ڈالنا

کام اَٹکانا

کام روکنا

مَن اَٹکانا

دل لگانا ، محبت کرنا ، فریفتہ ہونا ، پیار کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کو اَٹْکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کو اَٹْکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone