تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کی گانٹھ کھولْنا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیَت

مردے کے اعزہ و متعلقین سے اظہار ہمدردی، پُرسے کی رسم ادا کرنا، پُرسا دینا، ماتم پرسی

تَعْزِیَتی

تعزیت (رک) سے منسوب .

تَعْزِیَت کَرنا

غم خواری کرنا، شریک رنج و راحت ہونا، غم گساری کرنا، ہمدردی دکھانا، دل سوزی کرنا، دکھ بٹانا

تَعْزِیَت دار

غمگین ، عزا میں شریک ، عزادار .

تَعْزِیَت نامَہ

وہ تحریر جس میں مردوں کے وارثوں سے اظہار ہمدردی کیا جائے، پرسے کا خط، ماتم پُرسی کا خط

تَعْزِیَت خانَہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعْزِیَت نِگار

تعزیتی تحریر یا خبر لکھنے والا

قَرار دادِ تَعْزِیَت

اظہارِ افسوس کی تجویز، افسوس کا پیغام

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کی گانٹھ کھولْنا کے معانیدیکھیے

دِل کی گانٹھ کھولْنا

dil kii gaa.nTh kholnaaदिल की गाँठ खोलना

محاورہ

دِل کی گانٹھ کھولْنا کے اردو معانی

  • رنج دور کرنا ؛ مشکل آسان کرنا

दिल की गाँठ खोलना के हिंदी अर्थ

  • पीड़ा दूर करना, कठिनाई आसान करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کی گانٹھ کھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کی گانٹھ کھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone