تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل خَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل خَسْتَہ کے معانیدیکھیے
دِل خَسْتَہ کے اردو معانی
صفت
- مصیبت زدہ، رنجیدہ، ملول، غمگین
شعر
غالب کہ یہ دل خستہ شب ہجر میں مر جائے
یہ رات نہیں وہ جو کہانی میں گزر جائے
दिल-ख़स्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका हृदय घायल हो, क्षत हृदय, ग़मगीन, मुसीबतज़दा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل خَسْتَہ)
دِل خَسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔