تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل ہَمَہ داغ داغ شُد پُن٘بَہ کُجا کُجا نِہُم" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل ہَمَہ داغ داغ شُد پُن٘بَہ کُجا کُجا نِہُم کے معانیدیکھیے

دِل ہَمَہ داغ داغ شُد پُن٘بَہ کُجا کُجا نِہُم

dil hama daaG daaG shud pumba kujaa kujaa nihumदिल हमा दाग़ दाग़ शुद पुंबा कुजा कुजा निहुम

ضرب المثل

Roman

دِل ہَمَہ داغ داغ شُد پُن٘بَہ کُجا کُجا نِہُم کے اردو معانی

  • جب کسی کام میں اتنی خرابیاں آ پڑیں کہ ان کی درستی امکان سے باہر ہو جائے تو یہ کہتے ہیں

Urdu meaning of dil hama daaG daaG shud pumba kujaa kujaa nihum

Roman

  • jab kisii kaam me.n itnii Kharaabiyaa.n aa pa.De.n ki in kii durustii imkaan se baahar ho jaaye to ye kahte hai.n

दिल हमा दाग़ दाग़ शुद पुंबा कुजा कुजा निहुम के हिंदी अर्थ

  • जब किसी काम में इतनी ख़राबियाँ आ पड़ें कि उनका ठीक करना संभव से बाहर हो जाए तो यह कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل ہَمَہ داغ داغ شُد پُن٘بَہ کُجا کُجا نِہُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل ہَمَہ داغ داغ شُد پُن٘بَہ کُجا کُجا نِہُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone