تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل گِرفْتَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل گِرفْتَگی کے معانیدیکھیے
دِل گِرفْتَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. غمگینی ، ملال خاطر ، اداسی
- ۲. دلکشی، دلآویزی، دل جسپی، طبیعت مائل ہونا
شعر
یہ کہہ کے چھیڑتی ہے ہمیں دل گرفتگی
گھبرا گئے ہیں آپ تو باہر ہی لے چلیں
ہم نے خستگی پائی دل گرفتگی پائی
خیر ہم سے کیا پایا دل دکھانے والوں نے
شگفتگی سے گئے، دل گرفتگی سے گئے
ہم آج خلوت جاں میں بھی بے دلی سے گئے
English meaning of dil-giraftagii
Noun, Feminine
- the sadness, dejection
दिल-गिरफ़्तगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उदासी, ग़मगीनी, मलाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل گِرفْتَگی)
دِل گِرفْتَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔