تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل فَریب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل فَریب کے معانیدیکھیے
دِل فَریب کے اردو معانی
صفت
- دل کو رجھانے والا، فریفتہ کرنے والا، دلکش
شعر
ہر عضو ہے دل فریب تیرا
کہئے کسے کون سا ہے بہتر
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا
تجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے
ہر دل فریب چیز نظر کا غبار ہے
آنکھیں حسین ہوں تو خزاں بھی بہار ہے
English meaning of dil-fareb
Adjective
- alluring, enticing, fascinating, heart-alluring, charming
दिल-फ़रेब के हिंदी अर्थ
دِل فَریب کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل فَریب)
دِل فَریب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔