تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دل زندہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دل زندہ کے معانیدیکھیے
دل زندہ کے اردو معانی
مذکر
- خوش طبیعت، خوش مزاج، ولولہ، ظرافت، وہ دل جو ہمیشہ ریاضت و عبادت میں مشغول ہو
شعر
مجھے یہ ڈر ہے دل زندہ تو نہ مر جائے
کہ زندگانی عبارت ہے تیرے جینے سے
نگاہ عشق دل زندہ کی تلاش میں ہے
شکار مردہ سزاوار شاہباز نہیں
English meaning of dil-e-zinda
Masculine
- lively heart, joyful heart, a heart that always engaged with devotion of God
दिल-ए-ज़िंदा के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- ऐसा हृदय जो हर्ष और आनन्द से परिपूर्ण हो، ऐसा हृदय जो ईश्वर भक्ति में संलग्न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دل زندہ)
دل زندہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔