تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِلِ صَد چاک" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِلِ صَد چاک کے معانیدیکھیے

دِلِ صَد چاک

dil-e-sad-chaakदिल-ए-सद-चाक

اصل: فارسی

وزن : 12221

دِلِ صَد چاک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سخت زخمی دل ، دل جسکے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے ہوں ، نہایت غم زدہ دل

شعر

English meaning of dil-e-sad-chaak

Noun, Masculine

  • severely wounded heart, a heart who is broken in hundred parts. a sad heart

दिल-ए-सद-चाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा हृदय जिसे प्रेम के निष्ठुर हाथों ने टुकड़े-टुकड़े कर दिया हो
  • गमभी रूप से ज़ख़मी दिल, दिल जिसके टुकड़े टुकड़े हो गए हूँ, दिल की अत्यधिक पीड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِلِ صَد چاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِلِ صَد چاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone