تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلْ نا عاقِبَت اَنْدِیش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلْ نا عاقِبَت اَنْدِیش کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
وزن : 122212221
دِلْ نا عاقِبَت اَنْدِیش کے اردو معانی
صفت
- وہ قلب جو دراندیشی کے لایق نہ ہو، آئندہ زندگی یا مرنے کے بعد کی زندگی پر شبہ
شعر
اے دل ناعاقبت اندیش ضبط شوق کر
کون لا سکتا ہے تاب جلوۂ دیدار دوست
دل ناعاقبت اندیش کی کوتاہ بینی کی
کبھی تائید کی میں نے کبھی تردید کی میں نے
English meaning of dil-e-naa-'aaqibat-andesh
Adjective
- the heart who is not able for foreseeing, apprehending next life or after life
दिल-ए-ना-'आक़िबत-अंदेश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वो हृदय जो दूरदर्शिता के लायक़ नहीं हैं, अगले जीवान या जीवन के बाद की शंका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلْ نا عاقِبَت اَنْدِیش)
دِلْ نا عاقِبَت اَنْدِیش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔