تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِلِ مَجْرُوح" کے متعقلہ نتائج

مَجرُوح

زخمی، گھائل، جسے زخم پہنچا ہو یا لگا ہو، چوٹ کھایا ہوا

مَجرُوح ہونا

خراب ہونا، بگڑنا، مسخ ہونا

مَجرُوحِین

بہت سے زخمی، گھائل لوگ

مَجرُوح کَرنا

خراب کرنا یا بگاڑنا، بدہیئت بنانا، مسخ کرنا، گزند پہنچانا

وَقار مَجرُوح ہونا

آبرو یا ساکھ کو نقصان پہنچنا، عزت نہ رہنا

وَلیِ مَجرُوح

زخمی یا مقتول کا سرپرست ، اس کا سرپرست جسے مجروح کیا گیا ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِلِ مَجْرُوح کے معانیدیکھیے

دِلِ مَجْرُوح

dil-e-majruuhदिल-ए-मजरूह

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

دِلِ مَجْرُوح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چوٹ کھایا ہوا دل، زخمی دل

شعر

Urdu meaning of dil-e-majruuh

  • Roman
  • Urdu

  • choT khaaya hu.a dil, zaKhmiidil

English meaning of dil-e-majruuh

Noun, Masculine

  • bruised, wounded heart

दिल-ए-मजरूह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घायल दिल, चोट खाया हुआ दिल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجرُوح

زخمی، گھائل، جسے زخم پہنچا ہو یا لگا ہو، چوٹ کھایا ہوا

مَجرُوح ہونا

خراب ہونا، بگڑنا، مسخ ہونا

مَجرُوحِین

بہت سے زخمی، گھائل لوگ

مَجرُوح کَرنا

خراب کرنا یا بگاڑنا، بدہیئت بنانا، مسخ کرنا، گزند پہنچانا

وَقار مَجرُوح ہونا

آبرو یا ساکھ کو نقصان پہنچنا، عزت نہ رہنا

وَلیِ مَجرُوح

زخمی یا مقتول کا سرپرست ، اس کا سرپرست جسے مجروح کیا گیا ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِلِ مَجْرُوح)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِلِ مَجْرُوح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone