تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلِ خَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلِ خَسْتَہ کے معانیدیکھیے
دِلِ خَسْتَہ کے اردو معانی
صفت
- خستہ حال، بددل، شکستہ دل
شعر
دل خستہ پہلو میں رہ گیا مرے سرد ہو کے تو کیا عجب
کہ کسی کی صافیٔ شست کا یہ خدنگ خوردہ شکار تھا
تجھے حسن مایۂ ناز ہے دل خستہ محو نیاز ہے
کہوں کیا یہ قصۂ راز ہے مرا عشق خانہ خراب ہے
اے دل خستہ میں مانگوں بھی تو کیا تیرے لیے
تو نے خود ہی تو زمانے سے جدا سا رکھا
English meaning of dil-e-KHasta
Adjective
- fragile, brittle heart
दिल-ए-ख़स्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- टूटा दिल, थका हुआ दिल, दिल का टूटना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلِ خَسْتَہ)
دِلِ خَسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔