تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دل بے قرار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دل بے قرار کے معانیدیکھیے
دل بے قرار کے اردو معانی
صفت، مذکر
- بے چین دل، عشق میں پریشان دل
شعر
یوں میرے ساتھ دفن دل بے قرار ہو
چھوٹا سا اک مزار کے اندر مزار ہو
اے دل بے قرار چپ ہو جا
جا چکی ہے بہار چپ ہو جا
نہیں علاج غم ہجر یار کیا کیجے
تڑپ رہا ہے دل بے قرار کیا کیجے
English meaning of dil-e-be-qaraar
Adjective, Masculine
- restless heart, heart in agony of love
दिल-ए-बे-क़रार के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- प्रेम व्यथा में तड़पता हुआ हृदय, व्यथित हृदय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دل بے قرار)
دل بے قرار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔