تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلِ اَفْسُرْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلِ اَفْسُرْدَہ کے معانیدیکھیے
دِلِ اَفْسُرْدَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قلب غمگین، مایوسی، دلی مایوسی، غم کی بات، اداس دل، مایوس کن
شعر
آؤ پھر آج کریدیں دل افسردہ کی راکھ
آؤ سوئی ہوئی یادوں کو جھنجھوڑا جائے
ہنوز اک پرتو نقش خیال یار باقی ہے
دل افسردہ گویا حجرہ ہے یوسف کے زنداں کا
دل افسردہ کسی طرح بہلتا ہی نہیں
کیا کریں آپ کی اس حوصلہ افزائی کو
English meaning of dil-e-afsurda
Noun, Masculine
- sad heart, downcast
दिल-ए-अफ़सुर्दा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दुखी हृदय, मायूस, निराश, बेदिल, दुःख से भरा हुवा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلِ اَفْسُرْدَہ)
دِلِ اَفْسُرْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔