تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلِ آزُرْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلِ آزُرْدَہ کے معانیدیکھیے
دِلِ آزُرْدَہ کے اردو معانی
صفت
- افسردہ خاطر، غمگین، ناخوش، رنجیدہ، منحرف، تنگ، خفا، بیزار
شعر
تا دم مرگ غم خوشی کا نہیں
دل آزردہ گر سلامت ہے
دل آزردہ ہے لبریز حدیث غم عشق
میں اگر چاہوں تو ہر سانس اک افسانہ بنے
خیال مرگ کب تسکیں دل آزردہ کو بخشے
مرے دام تمنا میں ہے اک صید زبوں وہ بھی
English meaning of dil-e-aazurda
Adjective
- troubled in mind, dejected, vexed, displeased, offended
दिल-ए-आज़ुर्दा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلِ آزُرْدَہ)
دِلِ آزُرْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔