تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل بَسْتَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل بَسْتَگی کے معانیدیکھیے
دِل بَسْتَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قلبی لگاؤ، تعلق خاطر، محبت
- دل بہلنا، دل چسپی
- دل کا دکھ، رنج و غم، دل گرفتگی
شعر
دنیا کی زینتوں میں نہیں کوئی بھی کمی
لیکن مری نظر میں وہ دل بستگی نہیں
دل بستگی میں کھلنا اس کا نہ اس سے دیکھا
بخت نگوں کو ہم نے سو بار آزمایا
دل بستگی سی ہے کسی زلف دوتا کے ساتھ
پالا پڑا ہے ہم کو خدا کس بلا کے ساتھ
English meaning of dil-bastagii
Noun, Feminine
- affliction or anguish of mind, attachment, friendship, love
दिलबस्तगी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل بَسْتَگی)
دِل بَسْتَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔