تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل بَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

شِکَسْتَہ پا

جس کے پان٘و ٹوٹے ہوئے ہوں، چلنے سے معذور

شِکَسْتَہ پائی

چلنے سے معذوری ، بے بسی، پاؤں ٹوٹ جانا، اپاہج ہونے کی حالت، لاچاری

پا شِکَسْتَہ

لفظاً: جس کا پان٘و ٹوٹ گیا ہو، جو چلنے پھرنے سے معذور ہو، مجازاً: بے بس، لاچار، معذور، جو توکل کرکے گوشہ نشین ہو جائے، کم آمیز

دَسْت و پا شِکَسْتَہ

بے یار و مددگار، کمزور، ناتواں

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل بَسْتَہ کے معانیدیکھیے

دِل بَسْتَہ

dil-bastaदिल-बस्ता

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دِل بَسْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • دل لگا ہوا، محبت میں مبتلا، عاشق
  • رنجیدہ، غم زدہ

شعر

Urdu meaning of dil-basta

  • Roman
  • Urdu

  • dil laga hu.a, muhabbat me.n mubatlaa, aashiq
  • ranjiidaa, Gamazdaa

English meaning of dil-basta

Adjective

  • heart-bound
  • afflicted
  • attached, enamoured, in love

दिल-बस्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका दिल कहीं लगा हो, नायक, आशिक़ ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِکَسْتَہ پا

جس کے پان٘و ٹوٹے ہوئے ہوں، چلنے سے معذور

شِکَسْتَہ پائی

چلنے سے معذوری ، بے بسی، پاؤں ٹوٹ جانا، اپاہج ہونے کی حالت، لاچاری

پا شِکَسْتَہ

لفظاً: جس کا پان٘و ٹوٹ گیا ہو، جو چلنے پھرنے سے معذور ہو، مجازاً: بے بس، لاچار، معذور، جو توکل کرکے گوشہ نشین ہو جائے، کم آمیز

دَسْت و پا شِکَسْتَہ

بے یار و مددگار، کمزور، ناتواں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل بَسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل بَسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone