تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل بَرْداشْتَہ" کے متعقلہ نتائج

حِقارَت آمیز

ذلّت اور اہانت سے بھرا ہوا

حَقارَت

ذلت، خواری، اہانت، سبکی

حِقارَت کی نِگاہ سے دیکھنا

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حَقارَت بَھری نَظر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَت عاید ہونا

نفرت کی نگاہ سے دیکھا جانا

حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَتْ سے دیکھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حِقارَت کرنا

نَظَرِ حِقارَت

حقارت کی نگاہ ، ذلیل یا کمتر سمجھنا

نِگاہِ حِقارَت

تحقیر کی نظر، حقارت کی نظر

بَہ نَظَرِ حِقارَت

نفرت کی نظر سے، انتہائی ناپسندیدگی

حَقِیر تَرین

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل بَرْداشْتَہ کے معانیدیکھیے

دِل بَرْداشْتَہ

dil-bardaashtaदिल-बर्दाश्ता

اصل: فارسی

Roman

دِل بَرْداشْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کا دل کسی امر یا شے سے اُچاٹ ہو جائے، اُکتایا ہوا، بے زار

    مثال اگر یہاں سے دل برداشتہ ہوا ہو تو جہاں حکم ہو وہاں خیر و عافیت سے پہنچا دوں۔

شعر

Urdu meaning of dil-bardaashta

  • vo jis ka dil kisii amar ya shaiy se uchaaT ho jaaye, uktaayaa hu.a, bezaar

English meaning of dil-bardaashta

Adjective

  • having the heart turned (from) or set , averse (to), indifferent (to), dissatisfied, disgusted (with )

दिल-बर्दाश्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उदास, खिन्न, उचाटमन

    उदाहरण अगर यहाँ से दिल-बर्दाश्ता हुआ हो तो जहाँ हुक्म हो वहाँ ख़ैर-ओ-आफ़ियत से पहुँचा दूँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حِقارَت آمیز

ذلّت اور اہانت سے بھرا ہوا

حَقارَت

ذلت، خواری، اہانت، سبکی

حِقارَت کی نِگاہ سے دیکھنا

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حَقارَت بَھری نَظر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَت عاید ہونا

نفرت کی نگاہ سے دیکھا جانا

حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَتْ سے دیکھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حِقارَت کرنا

نَظَرِ حِقارَت

حقارت کی نگاہ ، ذلیل یا کمتر سمجھنا

نِگاہِ حِقارَت

تحقیر کی نظر، حقارت کی نظر

بَہ نَظَرِ حِقارَت

نفرت کی نظر سے، انتہائی ناپسندیدگی

حَقِیر تَرین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل بَرْداشْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل بَرْداشْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone