تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل باخْتَہ" کے متعقلہ نتائج

طَہارَت

ظاہری اور باطنی نجاست سے دوری، پاکی، نظافت

طَہارَتی

طاہر، پاکیزہ، پاکباز

طَہارَت پَسَنْد

پاکیزگی پسند کرنے والا ، پاک و صاف رہنے والا.

طَہارَتِ جِسْمی

بدن کو پاک صاف رکھنا ، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکی.

طَہارَتِ نَفْس

روح کی پاکیزگی ، باطن کی صفائی ، بزرگی ، پاکبازی.

طَہارَت خانَہ

جائے ضرور ، قضائے حاجت ، استنجا اور آبدست کی جگہ ، بیت الخلا.

طَہارَتِ شَرْعی

شرع کے مطابق پاکیزگی ؛ اسلام کے اُصول کے مطابق پاکیزگی.

طَہارَت کَرْنا

آبدست لینا، استنجا کرنا

ذِہْنی طَہارَت

خیال کی پاکیزگی، دماغ کا بُرے خیالات سے پاک ہونا

با طَہارَت

غسل یا وضو کیے ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل باخْتَہ کے معانیدیکھیے

دِل باخْتَہ

dil-baaKHtaदिल-बाख़्ता

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

دِل باخْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • پریشان، مضطر، بدحواس
  • عشق کی بیماری، محبت میں ٹھکرایا ہوا، ہجرزدہ، جو جدائی کے غم میں مبتلا ہو
  • (مجازاً) مہجور، عاشق

Urdu meaning of dil-baaKHta

  • Roman
  • Urdu

  • pareshaan, muztar, badahvaas
  • ishaq kii biimaarii, muhabbat me.n Thukraayaa hu.a, hijar zada, jo judaa.ii ke Gam me.n mubatlaa ho
  • (majaazan) mahjuur, aashiq

English meaning of dil-baaKHta

Adjective

दिल-बाख़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • परेशान, व्याकुल, बदहवास
  • प्रेमातुर, प्रेम में ठुकराया हुआ, जो प्रेम की बाजी में अपना दिल हार गया हो
  • (लाक्षणिक) प्रेमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَہارَت

ظاہری اور باطنی نجاست سے دوری، پاکی، نظافت

طَہارَتی

طاہر، پاکیزہ، پاکباز

طَہارَت پَسَنْد

پاکیزگی پسند کرنے والا ، پاک و صاف رہنے والا.

طَہارَتِ جِسْمی

بدن کو پاک صاف رکھنا ، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکی.

طَہارَتِ نَفْس

روح کی پاکیزگی ، باطن کی صفائی ، بزرگی ، پاکبازی.

طَہارَت خانَہ

جائے ضرور ، قضائے حاجت ، استنجا اور آبدست کی جگہ ، بیت الخلا.

طَہارَتِ شَرْعی

شرع کے مطابق پاکیزگی ؛ اسلام کے اُصول کے مطابق پاکیزگی.

طَہارَت کَرْنا

آبدست لینا، استنجا کرنا

ذِہْنی طَہارَت

خیال کی پاکیزگی، دماغ کا بُرے خیالات سے پاک ہونا

با طَہارَت

غسل یا وضو کیے ہوئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل باخْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل باخْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone