تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل آرام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل آرام کے معانیدیکھیے
دِل آرام کے اردو معانی
صفت
- دل کو آرام دینے والا، دل کو راحت پہن٘چانے والا، محبوب معشوق
شعر
بے مہر و وفا ہے وہ دل آرام ہمارا
کیا جانے کیا ہووے گا انجام ہمارا
ہم دل کو لگا کر بھی کھٹکتے ہیں دلوں میں
تو دل کو دکھا کر بھی دل آرام ہے پیارے
کس کس نے اس کے عشق میں مارا نہ دم ولے
سب چل بسے مگر وہ دل آرام رہ گیا
English meaning of dil-aaraam
Adjective
- heart-easing', a sweetheart
- one who gives solace and comfort, a sweetheart, a beloved
दिल-आराम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हृदय को शांति देने वाला, दिल को सुख देने वाला, प्रिय, प्रेमपात्र
- हृदय को शान्ति देने- वाला, अर्थात् प्रेमपात्र।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل آرام)
دِل آرام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔