تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوار پُھولْنا" کے متعقلہ نتائج

صِدِّیق

بہت سچ بولنے والا، ہمیشہ سچ بولنے والا

صِدِّیقِ اَکْبَر

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا لقب

صِدِّیقَہ

ہمیشہ سچ بات کہنے والی، بالخصوص حضرت عائشہ کا اور بالعموم حضرت فاطمۃ الزہرا اور حضرت مریم کا لقب

صِدِّیقی

حضرت ابوبکر صدیق سے منسوب نیز ان کی نسل کا.

صَدِّیقِین

بر گزیدہ ہستیاں ، اولیأ ، وہ لوگ جن پر خدا مہربان ہوا.

صِدِّیقان

(تصوف) صدیق (رک) کی جمع ، انبیأ کے سچے متبعین ، اولیا اللہ.

صِدِّیقانَہ

سچے لوگوں کی طرح ، سچائی کے ساتھ.

صِدِّیقِیَّت

سچائی ، صداقت ہونا ، اتباع (انبیأ کا).

صِدّّیقِیہ

(تصوف) حضرت ابوبکر صدیق کا طریقہ.

صَدَّقْتُ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) میں نے تصدیق کی ؛ مراد : درست ہے ، بجا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوار پُھولْنا کے معانیدیکھیے

دِیوار پُھولْنا

diivaar phuulnaaदीवार फूलना

محاورہ

موضوعات: معماری

Roman

دِیوار پُھولْنا کے اردو معانی

  • (معماری) دیوار کی چھل (بیرونی سطح) کا کسی اندرونی نقص کی وجہ سے باہرکو اُبھر آنا ، پانی مرنے اور بھراؤ کے ڈھیلا ہونے سے دیوار پُھول گئی ہے یعنی دیوار کا پیٹا نکل آیا ہے

Urdu meaning of diivaar phuulnaa

Roman

  • (maamaarii) diivaar kii chhal (bairuunii satah) ka kisii andaruunii nuqs kii vajah se baahar ko ubhar aanaa, paanii marne aur bharaa.o ke Dhiilaa hone se diivaar phuu.ol ga.ii hai yaanii diivaar ka piiTaa nikal aaya hai

दीवार फूलना के हिंदी अर्थ

  • (राजगीरी) दीवार का छल (बाहरी सतह) का किसी आंतरिक दोष के कारण बाहर की ओर उठ जाना, पानी भरने और भराव ढीला हो जाने के कारण से दीवार फूल गई है अर्थात् दीवार बाहर निकल आई है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِدِّیق

بہت سچ بولنے والا، ہمیشہ سچ بولنے والا

صِدِّیقِ اَکْبَر

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا لقب

صِدِّیقَہ

ہمیشہ سچ بات کہنے والی، بالخصوص حضرت عائشہ کا اور بالعموم حضرت فاطمۃ الزہرا اور حضرت مریم کا لقب

صِدِّیقی

حضرت ابوبکر صدیق سے منسوب نیز ان کی نسل کا.

صَدِّیقِین

بر گزیدہ ہستیاں ، اولیأ ، وہ لوگ جن پر خدا مہربان ہوا.

صِدِّیقان

(تصوف) صدیق (رک) کی جمع ، انبیأ کے سچے متبعین ، اولیا اللہ.

صِدِّیقانَہ

سچے لوگوں کی طرح ، سچائی کے ساتھ.

صِدِّیقِیَّت

سچائی ، صداقت ہونا ، اتباع (انبیأ کا).

صِدّّیقِیہ

(تصوف) حضرت ابوبکر صدیق کا طریقہ.

صَدَّقْتُ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) میں نے تصدیق کی ؛ مراد : درست ہے ، بجا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوار پُھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوار پُھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone