تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوار کھائی آلوں نے ، گَھر کھایا سالوں نے" کے متعقلہ نتائج

بِدیس

غیرملک، جو اپنی آبائی جگہ نہ ہو

بِدیسی

پردیس سے منسوب، پردیسی، غیرملکی، جو اپنے وطن کا نہ ہو، غیر ملک کا (شخص یا سامان)

بِدیسیُ الْاَصْل

جو اصلاً غیر ملکی ہو ، بینادی طور سے دوسرے ملک سے تعلق رکھتا ہو .

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوار کھائی آلوں نے ، گَھر کھایا سالوں نے کے معانیدیکھیے

دِیوار کھائی آلوں نے ، گَھر کھایا سالوں نے

diivaar khaa.ii aalo.n ne , ghar khaayaa saalo.n neदीवार खाई आलों ने , घर खाया सालों ने

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دِیوار کھائی آلوں نے ، گَھر کھایا سالوں نے کے اردو معانی

  • ان سالوں پر طنز ہے جو بہنوئی کے ٹکڑوں پر پڑتے ہیں ؛ دیوار طاقچوں کی وجہ سے کمزور ہو جاتی ہے اور گھر سالوں کی وجہ سے تباہ ہو جاتا ہے ، بیگانوں سے بیگانوں کی نسبت زیاد ضرر پہنچتا ہے.

Urdu meaning of diivaar khaa.ii aalo.n ne , ghar khaayaa saalo.n ne

  • Roman
  • Urdu

  • in saalo.n par tanz hai jo bahno.ii ke Tuk.Do.n par pa.Dte hai.n ; diivaar taaqcho.n kii vajah se kamzor ho jaatii hai aur ghar saalo.n kii vajah se tabaah ho jaataa hai, begaano.n se begaano.n kii nisbat ziyaad zarar pahunchtaa hai

दीवार खाई आलों ने , घर खाया सालों ने के हिंदी अर्थ

  • इन सालों पर तंज़ है जो बहनोई के टुकड़ों पर पड़ते हैं , दीवार ताक़चों की वजह से कमज़ोर हो जाती है और घर सालों की वजह से तबाह हो जाता है, बेगानों से बेगानों की निसबत ज़ियाद ज़रर पहुंचता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِدیس

غیرملک، جو اپنی آبائی جگہ نہ ہو

بِدیسی

پردیس سے منسوب، پردیسی، غیرملکی، جو اپنے وطن کا نہ ہو، غیر ملک کا (شخص یا سامان)

بِدیسیُ الْاَصْل

جو اصلاً غیر ملکی ہو ، بینادی طور سے دوسرے ملک سے تعلق رکھتا ہو .

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوار کھائی آلوں نے ، گَھر کھایا سالوں نے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوار کھائی آلوں نے ، گَھر کھایا سالوں نے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone