تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوار گِیر" کے متعقلہ نتائج

وَزارَت

وزیر کا عہدہ، وزیر کا کام، وزیر ہونے کی حالت یا کیفیت

وَزارَتی

وزارت سے متعلق یا منسوب ، وزارت کا ۔

وَزارَتِ مال

وزارت داخلہ

ملک کے داخلی امور کی دیکھ ریکھ اور نگہبانی کرنے والی وزارت، وزارت امور داخلہ

وَزارَتِ صَنْعَت

وَزارَت عُظمٰی

وزیر اعظم کا منصب، وزیر اعظم کا عہدہ

وَزارَتِ تَعلِیم

وَزارَتِ زِراعَت

وَزارَتِ تِجارَت

وَزارَت خانَہ

وہ مقام جہاں وزارت کا دفتر ہو، ایوان وزارت، وزیر کا دفتر اور عملہ

وَزارَتِ خَزانَہ

وَزارَتِ قانُون

وَزارَتِ مالِیات

وَزارتِ اُمُورِ خارِجہ

وَزارَت ٹُوٹنا

کابینہ کے وزرا کے محکمے کا کسی تبدیلی کی وجہ سے ختم ہو جانا نیز حکومت ختم ہو جانا ۔

وَزارَتِ اَعْلیٰ

وَزارت بنانا

وزیروں کا انتخاب کرنا، اکثریتی جماعت کے اراکین کو وزیر بنانا نیز حکومت تشکیل دینا

مَخْلُوط وَزارَت

(سیاسیات) ایسی وزارت یا کابینہ جس میں دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کے نمائندے شامل ہوں

قَلَمدانِ وزارَت

وزیر کا عہدہ، منتری کا منصب

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوار گِیر کے معانیدیکھیے

دِیوار گِیر

diivaar-giirदीवार-गीर

اصل: فارسی

وزن : 22121

دِیوار گِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. رنگ برنگ کپڑا یا کپڑے کی منڈھی ہوئی اوٹ ، وہ کپڑا جو بیٹھنے والے کی پُشت کی حفاظت کے لیے دیوار کے زیریں حصے میں لگایا جائے.
  • ۲. رک : دیوار گیری معنی۳.
  • ۳. دیوار میں لگائی جانے والی کوئی چیز جو روشنی کے لیے ہو ٹیوب لائٹ یا لیمپ وغیرہ.

English meaning of diivaar-giir

Noun, Masculine

  • something fixed on the wall, tapestry fixed on the wall, tapestry, cloth to adorn a wall, or to protect the backs of the sitters from the plaster

दीवार-गीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दीवार में लगाई जाने वाली कोई चीज़ जो रोशनी के लिए हो टयूब लाईट या लैम्प वग़ैरा, रंग बिरंग कपड़ा या कपड़े की मंढी हुई ओट, वो कपड़ा जो बैठने वाले की पीठ की सुरक्षा के लिए दीवार के निचले भाग में लगाया जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوار گِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوار گِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone