تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیوَار زِنْدَاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوَار زِنْدَاں کے معانیدیکھیے
دِیوَار زِنْدَاں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جیل کی دیوار، قید خانے کی دیوار
شعر
دور تک اڑنے لگی گرد صدا زنجیر کی
کس قدر دیوار زنداں کو پشیمانی ہوئی
ہے گماں دیوار زنداں کا فصیل شہر پر
وہ جو اک شعلہ تھا ہر دل میں فنا کیسے ہوا
دیوار زنداں کے پیچھے
جرم محبت میں بیٹھا ہوں
English meaning of diivaar-e-zindaa.n
Noun, Feminine
- prison wall
दीवार-ए-ज़िंदाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जेल की दीवार, क़ैदख़ाने की दीवार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیوَار زِنْدَاں)
دِیوَار زِنْدَاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔