تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوارِ قَہْقَہَہ" کے متعقلہ نتائج

دِیوار

(حیاتیات) اعضائے جسمانی پر کھال کا غلاف.

دِیواری

۱. دیوار کا ، دیوار سے متعلق.

دِیواروں

دیوار کی جمع تراکیب میں مستعمل

دِیوار بَہ دِیوار

دیوار سے دیوار ملی ہوئی ، متصل ، قریب ، بھڑا ہوا ، ملا ہوا.

دِیوار ہو جانا

رکاوٹ بن جانا.

دِیوار پَر

برسرِدیوار

دِیوار چَھلْنی ہونا

چُور چُور ہو جانا ، مضروب ہو جانا.

دِیوار دوز

دیوار کے نیچے دیوار ، دیوار اندر دیوار.

دِیوارِ پَردَہ

tapestry

دِیوارِ کُہْنی

نصف دائرہ کی شکل کا گُھوما ہوا لوہے کا ٹکڑا ، بریکٹ.

دِیوار آنا

دیوار کا گر جانا.

دِیوار کَھڑی ہونا

آڑ ہوجانا ، پردہ بن جانا ، حیران ہونا.

دِیوار پوش

دیوار پر لگایا جانے والا پردہ ، رک : دیوار گیر.

دِیوار گِیر

۱. رنگ برنگ کپڑا یا کپڑے کی منڈھی ہوئی اوٹ ، وہ کپڑا جو بیٹھنے والے کی پُشت کی حفاظت کے لیے دیوار کے زیریں حصے میں لگایا جائے.

دِیوار مُنْہَدِم کَرنا

بُنیاد کھو کھلی کرنا ، کمزور کرنا.

دِیوارِ گِرْیَہ

۱. یروشلم میں پتھروں کی بنی ، ۵۹ فٹ اون٘چی ایک دیوار (جو چہار دیواری ہیکل سلیمانی کا ایک حصہ ہے) جس کے بارے میں مشہور ہے کہ حضرتِ سلیمان کے معبد کے آثار ہیں ، یہاں یہودی جمعہ کے دن اور دوسرے اوقات میں عبادت و گریہ و زاری کرتے ہیں.

دِیوارِ قَہْقَہَہ

چین کی سرحد کی ایک روایتی سیسے اور تانبے کی دیوار جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس پر چڑھ کر نیچے دیکھتا ہے بے اختیار ہنستا ہے

دِیوار چَھلْنی ہو جانا

چُور چُور ہو جانا ، مضروب ہو جانا.

دِیوار بَنْد

محیط ، وہ مکان جس کے چاروں طرف دیوار احاطہ ہو.

دِیوار بَسْت

مضبوط ، دیوار.

دِیوار بھی کان رَکْھتی ہے

راز کو روز ہی رہنا چاہئے ہو سکتا ہے پس دیوار کوئی ہو ، احتیاط لازم ہے.

دِیوار پَھرّانا

(عور) دیوار پھان٘دنا

دِیوار والی

(کنایتۃً) چھپکلی.

دِیوار بِینی

ناک کا بانسا

دِیوار گِیری

۱. رک : دیوار گیر.

دِیوار داسا

(تعمیر) جو کڑیاں چھت کا چوینہ بٹھانے کے لیے دیوار پر رکھی جاتی ہیں.

دِیوار کے بھی کان ہَیں

دیوار بھی کان رکھتی ہے، دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں، یہ محاورہ اسوقت بولا جاتا ہے، جب کسی بات یا گفتگو کو بہت خاموشی سے کہنا اور پوشیدہ رکھنا ہوتا ہے، اس کا مطلب ہوتا ہے، ہوشیار رہکر گفتگو کرنا

دِیوار کَرْنا

(ادبیات) حیرت زدہ کر دینا، سکتے ہیں ڈال دینا.

دِیوار پَر سایَہ چَڑْھنا

اُچھل جانا

دِیوار و دَر سے رونا بَرَسْتا ہے

غم کا اظہار ہونا.

دِیوار اُٹْھنا

حجاب ہونا، جدائی ہونا

دِیوار توڑْنا

دیوار میں سوراخ کرنا ، دیوار میں رخنہ کرنا.

دِیوار چُننا

رکاوٹ ڈالنا، رکاوٹ کھڑی کرنا، دیوار بنانا

دِیوار بَنْنا

رکاوٹ بننا ، حائل ہونا.

دِیوار بَنانا

دیوار تعمیر کرنا.

دِیوار پُھولْنا

(معماری) دیوار کی چھل (بیرونی سطح) کا کسی اندرونی نقص کی وجہ سے باہرکو اُبھر آنا ، پانی مرنے اور بھراؤ کے ڈھیلا ہونے سے دیوار پُھول گئی ہے یعنی دیوار کا پیٹا نکل آیا ہے

دِیوار اُتارْنا

دیوار ڈھانا، دیوار گرانا

دِیوار گِرانا

رکاوٹ دور کرنا.

دِیوار کُودْنا

طاقت کا مظاہرہ کرنا ، زور آزمانا

دِیوارِ ہَم گوش دارَد

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل، دیوار بھی کان رکھتی ہے، دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں، یہ محاورہ اسوقت بولا جاتا ہے، جب کسی بات یا گفتگو کو بہت خاموشی سے کہنا اور پوشیدہ رکھنا ہوتا ہے، اس کا مطلب ہوتا ہے، ہوشیار رہکر گفتگو کرنا

دِیوارِ قَہْقَہَہ لَگانا

بہت ہنسنا ، بے حد ہنسنا

دِیوار کے آگے دِیوار کَھڑی ہو جانا

رکاوٹ پر رکاوٹ پیدا ہو جانا.

دِیوارِ سُم

(سالوتری) جانور بالخصوص گھوڑے کے کُھر اور تلووں کے سچ کا پردہ یا کھال.

دِیوار بَیٹْھنا

دیوار گر جانا ، منہدم یا مسمار ہونا.

دِیوار نِکالنا

رکاوٹ یا روک بنانا.

دِیوار کِھینچْنا

دوئی قائم کرنا ، دلوں میں فرق کرنا ، طبیعت پر میل آنا.

دِیوار باندْھنا

رکاوٹ بنانا ، دیوار تعمیر کرنا.

دِیوار چَٹَکْنا

خوش ہونا.

دِیوار پھاندْنا

بدچلن ہونا ، حد سے گزر جانا.

دِیوار چُنْوانا

رکاوٹ کھڑی کرنا ، پردا کروانا.

دِیوارِ کَعْبَہ بَیْٹھ جانا

(مجازاً) کوئی بہت بڑا حادثہ ہونا.

دِیوار بَدِیوار

دیوار سے دیوار ملی ہوئی ، متصل ، قریب ، بھڑا ہوا ، ملا ہوا.

دِیوار کے پِیچھے پَتَّھر پھینکْنا

چُھپ کر حملہ کرنا.

دِیوار سے لَڑْنا

اکیلے بیٹھے شور مچانا ، تنہائی میں خطا ہونا.

دِیوار کی چوٹی

دیوار کا سِرا

دِیوار بَن جانا

دیوار تعمیر ہونا

دِیوارِ بِیچ

اس مکان کی نسبت کہتے ہیں جس کے اور دوسرے مکان کے درمیان دیوار حدِّ فاصل ہو.

دِیوارِ حَرَم

کعبہ، حرم شریف کی دیوار

دِیوارِ چین

ملک چین کی عظیم دیوار جو دوسو سال عیسوی قبل بنائی گئی تھی۔ دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک ہے

دِیوار کِھچْوانا

اوٹ بنانا ، دیوار بنانا ، روک قائم کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوارِ قَہْقَہَہ کے معانیدیکھیے

دِیوارِ قَہْقَہَہ

diivaar-e-qahqahaदीवार-ए-क़हक़हा

اصل: فارسی

وزن : 222212

  • Roman
  • Urdu

دِیوارِ قَہْقَہَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چین کی سرحد کی ایک روایتی سیسے اور تانبے کی دیوار جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس پر چڑھ کر نیچے دیکھتا ہے بے اختیار ہنستا ہے

    مثال اب قوموں اور ملکوں کے درمیان پہلے جیسی دیوار قہقہہ باقی نہیں رہی

  • انتہائی اونچی دیوار، بلند دیوار
  • زور دار ہنسی

شعر

Urdu meaning of diivaar-e-qahqaha

  • Roman
  • Urdu

  • chiin kii sarhad kii ek rivaayatii siise aur taa.nbe kii diivaar jis ke mutaalliq kahaa jaataa hai ki jo is par cha.Dh kar niiche dekhtaa hai be.iKhtyaar ha.nstaa hai
  • intihaa.ii u.unchii diivaar, buland diivaar
  • zordaar hansii

English meaning of diivaar-e-qahqaha

Noun, Feminine

  • the great wall of China

    Example Ab qaumon aur mulkon ke darmiyan pahle jaisi diwar-e-qahqaha baqi nahin rahi

  • a very high wall
  • great laughter

दीवार-ए-क़हक़हा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चीन की एक दीवार जिसके लिए प्रसिद्ध है कि जो उसमें से झाँकता है वह अनायास बहुत हँसता है, चीन की महान दीवार

    उदाहरण अब क़ौमों और मुलकों के दरमियान पहले जैसी दीवार-ए-क़हक़हा बाक़ी नहीं रही

  • बहुत ऊँची दीवार
  • बहुत ज़ोरदार हँसी, ठहाका, अट्टहास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِیوار

(حیاتیات) اعضائے جسمانی پر کھال کا غلاف.

دِیواری

۱. دیوار کا ، دیوار سے متعلق.

دِیواروں

دیوار کی جمع تراکیب میں مستعمل

دِیوار بَہ دِیوار

دیوار سے دیوار ملی ہوئی ، متصل ، قریب ، بھڑا ہوا ، ملا ہوا.

دِیوار ہو جانا

رکاوٹ بن جانا.

دِیوار پَر

برسرِدیوار

دِیوار چَھلْنی ہونا

چُور چُور ہو جانا ، مضروب ہو جانا.

دِیوار دوز

دیوار کے نیچے دیوار ، دیوار اندر دیوار.

دِیوارِ پَردَہ

tapestry

دِیوارِ کُہْنی

نصف دائرہ کی شکل کا گُھوما ہوا لوہے کا ٹکڑا ، بریکٹ.

دِیوار آنا

دیوار کا گر جانا.

دِیوار کَھڑی ہونا

آڑ ہوجانا ، پردہ بن جانا ، حیران ہونا.

دِیوار پوش

دیوار پر لگایا جانے والا پردہ ، رک : دیوار گیر.

دِیوار گِیر

۱. رنگ برنگ کپڑا یا کپڑے کی منڈھی ہوئی اوٹ ، وہ کپڑا جو بیٹھنے والے کی پُشت کی حفاظت کے لیے دیوار کے زیریں حصے میں لگایا جائے.

دِیوار مُنْہَدِم کَرنا

بُنیاد کھو کھلی کرنا ، کمزور کرنا.

دِیوارِ گِرْیَہ

۱. یروشلم میں پتھروں کی بنی ، ۵۹ فٹ اون٘چی ایک دیوار (جو چہار دیواری ہیکل سلیمانی کا ایک حصہ ہے) جس کے بارے میں مشہور ہے کہ حضرتِ سلیمان کے معبد کے آثار ہیں ، یہاں یہودی جمعہ کے دن اور دوسرے اوقات میں عبادت و گریہ و زاری کرتے ہیں.

دِیوارِ قَہْقَہَہ

چین کی سرحد کی ایک روایتی سیسے اور تانبے کی دیوار جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس پر چڑھ کر نیچے دیکھتا ہے بے اختیار ہنستا ہے

دِیوار چَھلْنی ہو جانا

چُور چُور ہو جانا ، مضروب ہو جانا.

دِیوار بَنْد

محیط ، وہ مکان جس کے چاروں طرف دیوار احاطہ ہو.

دِیوار بَسْت

مضبوط ، دیوار.

دِیوار بھی کان رَکْھتی ہے

راز کو روز ہی رہنا چاہئے ہو سکتا ہے پس دیوار کوئی ہو ، احتیاط لازم ہے.

دِیوار پَھرّانا

(عور) دیوار پھان٘دنا

دِیوار والی

(کنایتۃً) چھپکلی.

دِیوار بِینی

ناک کا بانسا

دِیوار گِیری

۱. رک : دیوار گیر.

دِیوار داسا

(تعمیر) جو کڑیاں چھت کا چوینہ بٹھانے کے لیے دیوار پر رکھی جاتی ہیں.

دِیوار کے بھی کان ہَیں

دیوار بھی کان رکھتی ہے، دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں، یہ محاورہ اسوقت بولا جاتا ہے، جب کسی بات یا گفتگو کو بہت خاموشی سے کہنا اور پوشیدہ رکھنا ہوتا ہے، اس کا مطلب ہوتا ہے، ہوشیار رہکر گفتگو کرنا

دِیوار کَرْنا

(ادبیات) حیرت زدہ کر دینا، سکتے ہیں ڈال دینا.

دِیوار پَر سایَہ چَڑْھنا

اُچھل جانا

دِیوار و دَر سے رونا بَرَسْتا ہے

غم کا اظہار ہونا.

دِیوار اُٹْھنا

حجاب ہونا، جدائی ہونا

دِیوار توڑْنا

دیوار میں سوراخ کرنا ، دیوار میں رخنہ کرنا.

دِیوار چُننا

رکاوٹ ڈالنا، رکاوٹ کھڑی کرنا، دیوار بنانا

دِیوار بَنْنا

رکاوٹ بننا ، حائل ہونا.

دِیوار بَنانا

دیوار تعمیر کرنا.

دِیوار پُھولْنا

(معماری) دیوار کی چھل (بیرونی سطح) کا کسی اندرونی نقص کی وجہ سے باہرکو اُبھر آنا ، پانی مرنے اور بھراؤ کے ڈھیلا ہونے سے دیوار پُھول گئی ہے یعنی دیوار کا پیٹا نکل آیا ہے

دِیوار اُتارْنا

دیوار ڈھانا، دیوار گرانا

دِیوار گِرانا

رکاوٹ دور کرنا.

دِیوار کُودْنا

طاقت کا مظاہرہ کرنا ، زور آزمانا

دِیوارِ ہَم گوش دارَد

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل، دیوار بھی کان رکھتی ہے، دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں، یہ محاورہ اسوقت بولا جاتا ہے، جب کسی بات یا گفتگو کو بہت خاموشی سے کہنا اور پوشیدہ رکھنا ہوتا ہے، اس کا مطلب ہوتا ہے، ہوشیار رہکر گفتگو کرنا

دِیوارِ قَہْقَہَہ لَگانا

بہت ہنسنا ، بے حد ہنسنا

دِیوار کے آگے دِیوار کَھڑی ہو جانا

رکاوٹ پر رکاوٹ پیدا ہو جانا.

دِیوارِ سُم

(سالوتری) جانور بالخصوص گھوڑے کے کُھر اور تلووں کے سچ کا پردہ یا کھال.

دِیوار بَیٹْھنا

دیوار گر جانا ، منہدم یا مسمار ہونا.

دِیوار نِکالنا

رکاوٹ یا روک بنانا.

دِیوار کِھینچْنا

دوئی قائم کرنا ، دلوں میں فرق کرنا ، طبیعت پر میل آنا.

دِیوار باندْھنا

رکاوٹ بنانا ، دیوار تعمیر کرنا.

دِیوار چَٹَکْنا

خوش ہونا.

دِیوار پھاندْنا

بدچلن ہونا ، حد سے گزر جانا.

دِیوار چُنْوانا

رکاوٹ کھڑی کرنا ، پردا کروانا.

دِیوارِ کَعْبَہ بَیْٹھ جانا

(مجازاً) کوئی بہت بڑا حادثہ ہونا.

دِیوار بَدِیوار

دیوار سے دیوار ملی ہوئی ، متصل ، قریب ، بھڑا ہوا ، ملا ہوا.

دِیوار کے پِیچھے پَتَّھر پھینکْنا

چُھپ کر حملہ کرنا.

دِیوار سے لَڑْنا

اکیلے بیٹھے شور مچانا ، تنہائی میں خطا ہونا.

دِیوار کی چوٹی

دیوار کا سِرا

دِیوار بَن جانا

دیوار تعمیر ہونا

دِیوارِ بِیچ

اس مکان کی نسبت کہتے ہیں جس کے اور دوسرے مکان کے درمیان دیوار حدِّ فاصل ہو.

دِیوارِ حَرَم

کعبہ، حرم شریف کی دیوار

دِیوارِ چین

ملک چین کی عظیم دیوار جو دوسو سال عیسوی قبل بنائی گئی تھی۔ دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک ہے

دِیوار کِھچْوانا

اوٹ بنانا ، دیوار بنانا ، روک قائم کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوارِ قَہْقَہَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوارِ قَہْقَہَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone