تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوارِ گِرْیَہ" کے متعقلہ نتائج

وَحْدَت

ایک ہونا ، واحد ہونا ، فرد ہونا (کثرت کا نقیض)

وَحْدَت کی لَے

توحید کی دلکش آواز (ایک روایت کے مطابق آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے اس ارشاد کی طرف اشارہ ہے جس میں حضور ﷺنے فرمایا تھا کہ مجھے ہندوستان سے توحید کی بو آتی ہے) ۔

وَحْدَتِ عَناصِر

(ادب) کسی ادب پارے کے مختلف اجزا کا مل کر ایک تاثر پیدا کرنے کا عمل

وَحْدَتِ فِکْر

وَحْدَتِ خَیال

وَحْدَتِ زَمان

(ادب) یونانی دور کے ڈرامے میں تین وحدتوں وحدتِ زماں ، وحدتِ مکاں اور وحدتِ عمل میں سے ایک وحدت اس سے مراد یہ ہے کہ کہانی کے عمل کی کوئی مدت مقرر ہو ۔

وَحْدَتِ اَدیان

تمام مذاہب کا ایک ہونا ، یہ نظریہ کہ اصلا ً تمام مذاہب ایک ہیں اور ظاہری رسوم و عقائد کچھ بھی ہوں سب ایک خدا ہی کی عبادت کرتے ہیں ۔

وَحْدَتِ لِسانی

وَحْدَۃُ الشُّہُودی

رک : وحدت الشہودی ۔

وَحْدَۃُ الشَّہُود

نظریہء ہمہ از اوست ، نظریہء وحدت ِشہود (رک : وحدت الشہود) ۔

مَشْمُولَہ وَحْدَت

شامل ہونے والی وحدت ، کسی مجموعے میں شامل اکائی ۔

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

تَعْلِیمِ وَحْدَت

کَثْرَت میں وَحْدَت کا مَزا لُوٹْنا

(تصوف) دنیاوی معاملات میں پھنس کر بھی خدا سے تعلق رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوارِ گِرْیَہ کے معانیدیکھیے

دِیوارِ گِرْیَہ

diivaar-e-giryaदीवार-ए-गिर्या

اصل: فارسی

وزن : 22221

دِیوارِ گِرْیَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. یروشلم میں پتھروں کی بنی ، ۵۹ فٹ اون٘چی ایک دیوار (جو چہار دیواری ہیکل سلیمانی کا ایک حصہ ہے) جس کے بارے میں مشہور ہے کہ حضرتِ سلیمان کے معبد کے آثار ہیں ، یہاں یہودی جمعہ کے دن اور دوسرے اوقات میں عبادت و گریہ و زاری کرتے ہیں.
  • ۲. (مجازاً) مصیبت و آزمائش کی جگہ ، کشتِ آخرت.
  • ۳. یادگار واشنگٹن کے پاس ایک یادگار دیوار جس پر ویٹ نام کی دس سالہ جنگ میں حصہ لینے والے ستاون ہزار امریکی جاں نثاروں کے نام کندہ ہیں.

شعر

English meaning of diivaar-e-girya

Noun, Feminine

  • the place of difficulty and trouble
  • the Wailing Wall in Jerusalem sacred to the Jews

दीवार-ए-गिर्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रतीकात्मक: कठिनाई और मुसीबत की जगह, क़यामत की खेती
  • यरूशलम में पत्थरों की बनी, ५९ फ़ुट ऊंची एक दीवार (जो चहार दीवारी हैकल सुलेमानी का एक हिस्सा है) जिसके बारे में मशहूर है कि पैग़म्बर मुसा के पूजास्थल के आसार हैं, यहां यहूदी जुमा के दिन और दूसरे समय में पूजा और विलाप करते हैं, यादगार वाशिंगटन के पास एक यादगार दीवार जिस पर वियतनाम से दस साल जंग में हिस्सा लेने वाले सत्तावन हज़ार अमरीकी सैनिकों के नाम लिखे हुए हैं जो शहीद हुए हते

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوارِ گِرْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوارِ گِرْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone