تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوارِ بَرْلِن" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوارِ بَرْلِن کے معانیدیکھیے

دِیوارِ بَرْلِن

diivaar-e-berlinदीवार-ए-बर्लिन

اصل: فارسی

وزن : 22222

  • Roman
  • Urdu

دِیوارِ بَرْلِن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رکاوٹ، حد بندی
  • جنگ عظیم دوم کے بعد اتحادی طاقتوں نے جرمنی کو دو حصّوں میں تقسیم کر کے اس کے صدر مقام برلن کے بیچ میں ایک دیوار بنا دی ہے

Urdu meaning of diivaar-e-berlin

  • Roman
  • Urdu

  • rukaavaT, hadbandii
  • jang-e-aziim dom ke baad ittihaadii taaqto.n ne jarmnii ko do hisso.n me.n taqsiim kar ke is ke sadar muqaam barlin ke biich me.n ek diivaar banaa dii hai

English meaning of diivaar-e-berlin

Noun, Feminine

  • limitation, blockage
  • after second world-war the alliance countries had divided Germany into two parts and built a wall in the center place of Berlin

दीवार-ए-बर्लिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रुकावट, घेराबंदी
  • दूसरे विश्व युद्ध के बाद मित्र एवं सहयोगी देशों ने जर्मनी को दो भागों में बाँट करके उसके केंद्र स्थान बर्लिन के बीच में एक दीवार बना दी थी (मजाज़न)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوارِ بَرْلِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوارِ بَرْلِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone