تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیوانے کو بات بتائی اس نے لے چھپر چڑھائی" کے متعقلہ نتائج

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں دیوانے کو بات بتائی اس نے لے چھپر چڑھائی کے معانیدیکھیے

دیوانے کو بات بتائی اس نے لے چھپر چڑھائی

diivaane ko baat bataa.ii us ne le chhappar cha.Dhaa.iiदीवाने को बात बताई उसने ले छप्पर चढ़ाई

ضرب المثل

Roman

دیوانے کو بات بتائی اس نے لے چھپر چڑھائی کے اردو معانی

  • کسی بے وقوف یا پیٹ کے ہلکے سے راز کی بات کہو تو وہ اسے چھپا نہیں سکتا، مشہور کر دیتا ہے
  • ناسمجھ سے کوئی بھید کی بات نہیں کرنی چاہیئے

Urdu meaning of diivaane ko baat bataa.ii us ne le chhappar cha.Dhaa.ii

Roman

  • kisii bevaquuf ya peT ke halke se raaz kii baat kaho to vo use chhipaa nahii.n saktaa, mashhuur kar detaa hai
  • naasamajh se ko.ii bhed kii baat nahii.n karnii chaahii.e

दीवाने को बात बताई उसने ले छप्पर चढ़ाई के हिंदी अर्थ

  • किसी मुर्ख या पेट के हल्के से भेद की बात कहो तो वह उसे छिपा नहीं सकता, प्रसिद्ध कर देता है
  • नासमझ से कोई भेद की बात नहीं कहनी चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیوانے کو بات بتائی اس نے لے چھپر چڑھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیوانے کو بات بتائی اس نے لے چھپر چڑھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone