تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیوانَہ پَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوانَہ پَن کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
دیکھیے: دِیوانْگی
دِیوانَہ پَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دیوانگی، جنون
شعر
ہم بڑے اہل خرد بنتے تھے یہ کیا ہو گیا
عقل کا ہر مشورہ دیوانہ پن لگنے لگا
جنوں ہوتا ہے چھا جاتی ہے حیرت
کمال عقل اک دیوانہ پن ہے
آپ ہی پر نہیں دیوانہ پن اپنا موقوف
اور بھی چند پری زاد ہیں اچھے اچھے
English meaning of diivaana-pan
Noun, Masculine
- madness, insanity, lunacy, distracted, a state of wild or chaotic activity
दीवाना-पन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पागलपन, दीवानगी, उन्माद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیوانَہ پَن)
دِیوانَہ پَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔