تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوانِ خالِصَہ" کے متعقلہ نتائج

خالِصَہ

خالص .

خالِصانَہ

مخلصانہ ، خلوص سے .

دِیوانِ خالِصَہ

سرکاری مُہر کا محافظ، وہ عہدہ دار جس کی تحویل میں شاہی مُہر رہے

نُزُولِ خالِصَہ

ضبط کی گئی سرکاری زمین ۔

وَحدَتِ خالِصَہ

(فلسفہ) وحدت کی خاصیتوں میں سے ایک خاصیت یعنی اس کے منفرد یا اکیلے یا ایک ہونے کی صورت و حالت ۔

اَراضیِ خالِصَہ

وہ سرکاری زمین جس میں کسی اور کا حق نہ ہو

مَحالِ خالِصَہ

(کاشت کاری) وہ اراضی کا رقبہ جس کی آمدنی ملک کی ضروریات کے لیے مخصوص ہو اور سرکار کے قبضے اور ملکیت میں ہو ، سرکار محال ، ریاستی ملکیت کا محال ۔

غِبِّ خالِصَہ

(طب) وہ باری کا بخار جس کا مادہ خالص صفرا ہوتا ہے (غیر خالصہ میں صفرا اور بلغم دونوں مخلوط ہوتے ہیں) .

تَقْسِیمِ دِیہاتِ خالِصَہ

ان ریاستوں کی تقسیم جو حکومت کو خراج دیتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوانِ خالِصَہ کے معانیدیکھیے

دِیوانِ خالِصَہ

diivaan-e-KHaalisaदीवान-ए-ख़ालिसा

وزن : 222212

  • Roman
  • Urdu

دِیوانِ خالِصَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • سرکاری مُہر کا محافظ، وہ عہدہ دار جس کی تحویل میں شاہی مُہر رہے

Urdu meaning of diivaan-e-KHaalisa

  • Roman
  • Urdu

  • sarkaarii muhr ka muhaafiz, vo ohdaadaar jis kii tahviil me.n shaahii muhr rahe

English meaning of diivaan-e-KHaalisa

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • accountant general of the royal revenue, chancellor of the exchequer

दीवान-ए-ख़ालिसा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह मंत्री जिसके पास शाही मुहर रहती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خالِصَہ

خالص .

خالِصانَہ

مخلصانہ ، خلوص سے .

دِیوانِ خالِصَہ

سرکاری مُہر کا محافظ، وہ عہدہ دار جس کی تحویل میں شاہی مُہر رہے

نُزُولِ خالِصَہ

ضبط کی گئی سرکاری زمین ۔

وَحدَتِ خالِصَہ

(فلسفہ) وحدت کی خاصیتوں میں سے ایک خاصیت یعنی اس کے منفرد یا اکیلے یا ایک ہونے کی صورت و حالت ۔

اَراضیِ خالِصَہ

وہ سرکاری زمین جس میں کسی اور کا حق نہ ہو

مَحالِ خالِصَہ

(کاشت کاری) وہ اراضی کا رقبہ جس کی آمدنی ملک کی ضروریات کے لیے مخصوص ہو اور سرکار کے قبضے اور ملکیت میں ہو ، سرکار محال ، ریاستی ملکیت کا محال ۔

غِبِّ خالِصَہ

(طب) وہ باری کا بخار جس کا مادہ خالص صفرا ہوتا ہے (غیر خالصہ میں صفرا اور بلغم دونوں مخلوط ہوتے ہیں) .

تَقْسِیمِ دِیہاتِ خالِصَہ

ان ریاستوں کی تقسیم جو حکومت کو خراج دیتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوانِ خالِصَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوانِ خالِصَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone