تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیوالی برس میں ایک دن" کے متعقلہ نتائج

دِیْوالی

ہندوؤں کا ایک مشہور تیوہار جس میں لچھمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے، اور رات کوبکثرت روشنی یعنی چراغاں کیا جاتا ہے یہ تیوہار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے، اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے ہیں اوریہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس روز کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے، خاص طور پر بھگوان رام کے 14 سال بنواس مکمل ہونے پر کاتک بدی کی آخری یعنی قمری کی آخری رات کو اجودھیا لوٹے تھے، ان کی آمد کے استقبالیہ جشن کے ساتھ اس تیوہار کی ابتدا ہوئی تھی، پُران کے مطابق حقیقت میں دیوالی ویشیوں کا تیوہار ہے، لیکن اب اسے سبھی جماعت اور طبقہ کے لوگ مناتے ہیں، جشن چراغاں

اردو، انگلش اور ہندی میں دیوالی برس میں ایک دن کے معانیدیکھیے

دیوالی برس میں ایک دن

diivaalii baras me.n ek dinदीवाली बरस में एक दिन

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دیوالی برس میں ایک دن کے اردو معانی

  • خوشی کا موقع کبھی کبھی ہوتا ہے اس سے فائدہ اٹھانا چاہیئے
  • اچھا دن یا جشن کا دن روز روز نہیں آتا

Urdu meaning of diivaalii baras me.n ek din

  • Roman
  • Urdu

  • Khushii ka mauqaa kabhii kabhii hotaa hai is se faaydaa uThaanaa chaahii.e
  • achchhaa din ya jashn ka din roz roz nahii.n aataa

दीवाली बरस में एक दिन के हिंदी अर्थ

  • ख़ुशी का मौक़ा कभी कभी होता है
  • शुभ दिन या उत्सव का दिन हर रोज़ नहीं आता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِیْوالی

ہندوؤں کا ایک مشہور تیوہار جس میں لچھمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے، اور رات کوبکثرت روشنی یعنی چراغاں کیا جاتا ہے یہ تیوہار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے، اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے ہیں اوریہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس روز کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے، خاص طور پر بھگوان رام کے 14 سال بنواس مکمل ہونے پر کاتک بدی کی آخری یعنی قمری کی آخری رات کو اجودھیا لوٹے تھے، ان کی آمد کے استقبالیہ جشن کے ساتھ اس تیوہار کی ابتدا ہوئی تھی، پُران کے مطابق حقیقت میں دیوالی ویشیوں کا تیوہار ہے، لیکن اب اسے سبھی جماعت اور طبقہ کے لوگ مناتے ہیں، جشن چراغاں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیوالی برس میں ایک دن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیوالی برس میں ایک دن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone