تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیپ مالا" کے متعقلہ نتائج

ڈَنْکا

ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا

ڈَنْکا ہونا

بادشاہوں کی سواری کے آگے نقارے بجنا

ڈَنْکا رَہنا

شہرہ ہونا، چرچا ہونا دھوم ہونا

ڈَنْکائی

ڈن٘کا بجانے کا کام، نقّارہ بجانے والی کی اجرت

ڈَنْکا دینا

کسی بات یا کسی کام کا اعلان کرنا، ہوشیار کرنا، خبردار کرنا

ڈَنْکارْنا

بنکارنا، گرجنا

ڈَنْکا بَجنا

نقارہ بجنا، اعلان ہونا

ڈَنْکا ڈالْنا

مُرغ کو مقابلے کے لیے طلب کرنےکو پالی میں رومال ڈالنا یا نشانی رکھنا ، مُرغ لڑانا ، مُرغ کا چون٘چ مارنا ، مُرغ بازی ہونا .

ڈَنْکا مارْنا

نام پیدا کرنا، شہرت حاصل کرنا

ڈَنْکا پِیٹْنا

ڈن٘کے ر چوٹ مارنا ، ڈن٘کا بجانا ، کسی بات کو بیان کرنے پھرنا ؛ راز فاش کرنا.

ڈَنْکا بَجانا

تعریف کرنا

ڈَنْکا پِٹْنا

ڈن٘کا بجا ،شہرت ہونا ،چرچا ہونا ، دھوم مچنا .

ڈَنْکا بَجا کے

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

ڈَنْکا بَجا کَر

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

نَبی کا ڈَنْکا ہونا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے نام کا بول بالا ہونا ۔

تِیس ڈَنْکا

(مرغ بازی) تیس مرتبہ پالی (ڈنْکے) جیتا ہوا مرغ.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیپ مالا کے معانیدیکھیے

دِیپ مالا

diip-maalaaदीप-माला

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

دِیپ مالا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ۱. (i) دیوالی کا تہوار.
  • ۱. (ii) (مجازاً) زلفِ محبوب.
  • ۲. موتیوں کا ہار ، گلے میں پہننے کا زیور ، چمک دار چیز.
  • ۳. (مجازاً) دیوار یا برجی میں چراغ رکھنے کے قطار در قطار بنے ہوئے موکھے جو عموماً مندروں یا اس قسم کے دوسرے مقامات پر چراغاں یعنی بہت سے چراغ روشن کرنے کو بنے ہوتے ہیں.

شعر

English meaning of diip-maalaa

Noun, Feminine, Singular

  • a row of lamps, an illumination, pearl garland

दीप-माला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • मोतीयों का हार, गले में पहनने का ज़ेवर चमकदार चीज़, दीवाली का तहवार, आरती या दीपदान के लिए जलाई जानेवाली बत्तियों की पंक्ति या समूह, जलते हुए दीपों की पंक्ति, जगमगाते हुए दीयों की श्रेणी, प्रतिकाम्तक: प्रेमिका के केश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیپ مالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیپ مالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone