تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیمَک کے داںت، سانپ کے پاؤں اَور چِیُونٹی کی ناک کِس نے دیکھی" کے متعقلہ نتائج

تَسَلْسُل

لڑی ملا ہونے کا عمل، کڑی سے کڑی ملنے کی حالت، سلسلہ‏، روانی، تواتر

تَسَلْسُلِ بَول

(لفظاََ) پیشاب کا مسلسل اخراج ،)(طب) ذیابیطیس

مِصْرَعی تَسَلْسُل

شاعری کی ایک قسم جس میں مسلسل مصرعے کہے جاتے ہیں ، مثلا : ایک مصرعے میں پیش کردہ خیالات دوسرے مصرعے سے سلسلہ ملاتے ہیں ۔

مَنطِقی تَسَلسُل

اپنے فطری انجام کی جانب رواں ہونا (عموماً کسی واقعے یا کہانی کا)۔

با تَسَلْسُل

लगातार, अनवरत, अविच्छिन्न, क्रम-बद्ध, तर्तीब से ।।

شُعُورِ تَسَلْسُل

(فلسفہ) وہ قوتِ شعور جو مسلسل ماضی کے تمام (اچھے بُرے) مشاہدات اور تجربات کو حافظے میں محفوظ رکھتی ہے

قابِض عَلیٰ التَّسَلسُل

(قانون) قابض علی التسلسل سے وہ شخص مراد ہے جو بالبدل کسی پرامیسری نوٹ یا ایسے بل آف ایکسچینج یا چیک کا قابض ہو جو حامل کو قابل ادا ہو.

آنسوؤں کا تسلسل

آنسوؤں کا تار

عَلیٰ التَّسَلْسُل

لگاتار، پے در پے، مسلسل، تسلسل سے

عَدمِ تَسَلْسُل

سلسلہ بندی کا نہ ہونا سلسلہ جاری نہ رہنا

بَہ تَسَلسُل

in continuation (of), in succession

دَورِ تَسَلْسُل

ایک حالت سے چل کر مختلف حالتوں سے گُزرنے کے بعد پھر اسی پہلی حالت پر واپس آجانا۔

دَور و تَسَلْسُل

(فلسفہ) کسی چیز کا دور کرتے کرتے اپنی ذات پر ٹھہرنا اس طرح کہ تسلسل ہوجائے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیمَک کے داںت، سانپ کے پاؤں اَور چِیُونٹی کی ناک کِس نے دیکھی کے معانیدیکھیے

دِیمَک کے داںت، سانپ کے پاؤں اَور چِیُونٹی کی ناک کِس نے دیکھی

diimak ke daa.nt, saa.np ke paa.nv aur chyuu.nTii kii naak kis ne dekhiiदीमक के दाँत, साँप के पाँव और च्यूँटी की नाक किस ने देखी

ضرب المثل

Roman

دِیمَک کے داںت، سانپ کے پاؤں اَور چِیُونٹی کی ناک کِس نے دیکھی کے اردو معانی

  • یہ چیزیں ظاہراً معدوم ہیں مگر کام اینسا دیتی ہیں کہ جن جانوروں کے دان٘ت پاؤں اور ناک ظاہر ہوتے ہیں ، ان سے ایسا بن نہیں آتا.

Urdu meaning of diimak ke daa.nt, saa.np ke paa.nv aur chyuu.nTii kii naak kis ne dekhii

Roman

  • ye chiize.n zaahiran maaduum hai.n magar kaam ansaa detii hai.n ki jin jaanavro.n ke daant paanv aur naak zaahir hote hai.n, in se a.isaa bin nahii.n aataa

दीमक के दाँत, साँप के पाँव और च्यूँटी की नाक किस ने देखी के हिंदी अर्थ

  • ये चीज़ें ज़ाहिरन मादूम हैं मगर काम अंसा देती हैं कि जिन जानवरों के दांत पांव और नाक ज़ाहिर होते हैं, इन से ऐसा बिन नहीं आता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَسَلْسُل

لڑی ملا ہونے کا عمل، کڑی سے کڑی ملنے کی حالت، سلسلہ‏، روانی، تواتر

تَسَلْسُلِ بَول

(لفظاََ) پیشاب کا مسلسل اخراج ،)(طب) ذیابیطیس

مِصْرَعی تَسَلْسُل

شاعری کی ایک قسم جس میں مسلسل مصرعے کہے جاتے ہیں ، مثلا : ایک مصرعے میں پیش کردہ خیالات دوسرے مصرعے سے سلسلہ ملاتے ہیں ۔

مَنطِقی تَسَلسُل

اپنے فطری انجام کی جانب رواں ہونا (عموماً کسی واقعے یا کہانی کا)۔

با تَسَلْسُل

लगातार, अनवरत, अविच्छिन्न, क्रम-बद्ध, तर्तीब से ।।

شُعُورِ تَسَلْسُل

(فلسفہ) وہ قوتِ شعور جو مسلسل ماضی کے تمام (اچھے بُرے) مشاہدات اور تجربات کو حافظے میں محفوظ رکھتی ہے

قابِض عَلیٰ التَّسَلسُل

(قانون) قابض علی التسلسل سے وہ شخص مراد ہے جو بالبدل کسی پرامیسری نوٹ یا ایسے بل آف ایکسچینج یا چیک کا قابض ہو جو حامل کو قابل ادا ہو.

آنسوؤں کا تسلسل

آنسوؤں کا تار

عَلیٰ التَّسَلْسُل

لگاتار، پے در پے، مسلسل، تسلسل سے

عَدمِ تَسَلْسُل

سلسلہ بندی کا نہ ہونا سلسلہ جاری نہ رہنا

بَہ تَسَلسُل

in continuation (of), in succession

دَورِ تَسَلْسُل

ایک حالت سے چل کر مختلف حالتوں سے گُزرنے کے بعد پھر اسی پہلی حالت پر واپس آجانا۔

دَور و تَسَلْسُل

(فلسفہ) کسی چیز کا دور کرتے کرتے اپنی ذات پر ٹھہرنا اس طرح کہ تسلسل ہوجائے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیمَک کے داںت، سانپ کے پاؤں اَور چِیُونٹی کی ناک کِس نے دیکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیمَک کے داںت، سانپ کے پاؤں اَور چِیُونٹی کی ناک کِس نے دیکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone