تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِیفِنْس" کے متعقلہ نتائج

حِفْظ

زبانی یاد کرنے کا عمل، از بر

حِفْظ ہونا

زبانی یاد ہونا، ازبر ہونا

حِفْظُ الْعَہْد

(تصوّف) بندے کا قیام اس مقام میں جس میں حق اس کے لیے حد مقرر کردے یعنی اوامر اور نواہی کا بجا لانا، غیر شرعی کاموں سے دوری یا اجتناب، حفظ عہد

حِفْظِ نَظَر

چشم بد دور، نظر بد ادھر ہی رہے، جب کسی بات کی تعریف کرتے ہیں تو پہلے یہ لفظ زبان پر لے آتے ہیں تاکہ نظر بد نہ لگے

حِفْظِ اَمْن

امن کا قیام، امن قائم رکھنا

حِفْظِ غَیب

کسی شخص کی غیر موجودگی میں اس کا نام نیکی اور چھائی کے ساتھ لینا

حِفْظِ نَفْس

(نفسیات) اپنی ذات کی سلامتی یابقا، ذاتی سلامتی

حِفْظِ صِحَت

تحفّظِ صحت سے متعلق ادارہ، محکمۂ صحت

حِفْظ کَرنا

commit to memory, learn by heart

حِفْظ آوَری

حفاظت، نگہبانی، تحفّظ، بچاؤ

حِفْظ پَڑْھنا

بغیر دیکھے پڑھنا، حافظہ سے پڑھنا

حِفْظانی

حفظان (رک) سے منسوب یا متعلق

حِفْظان

بچاؤ، حفاظت، محافظت، نگہبانی، تراکیب میں مستعمل

حِفْظِ جان

جان کی حفاظت، بچاؤ

حِفْظ یاد کَرْنا

ازبر کرلینا ، زبانی یاد کرنا ، حفظ کرنا ، رٹ لینا

حِفْظِ شَباب

जवानी की हिफ़ाज़त, यौवनरक्षा।

حِفْظِ ما تَقَدُّم

پہلے سے کسی امر کی پیش بندی کرنا۔ وہ بچاؤ جو پہلے سے کیا جائے، کسی امر کی پیش بندی

حِفْظِ مَراتِب

مرتبے کا پاس یا لحاظ، پاسِ ادب، آداب

حِفظ ہَیکَل

نقش ، تعویذ

حِفْظانِ صِحَت

تندرستی کی حفاظت، صحت کی حفاظت، محکمۂ صحت، شعبۂ صحت

حَفَظَہ

حفاظت کرنے والے فرشتے ؛ انسان کے اعمال لکھنے والے فرشتے

باعِثِ حِفْظ

reason for committing to memory

مَجْلِسِ حِفْظِ صِحَّت

وہ مجلس جو حفظ صحت کے کام کے لیے مقرر کی جائے، صحت و صفائی کی کونسل

مُچَلْکَۂ حِفْظِ اَمْن

bond to keep peace

ضَمانَتِ حِفْظِ اَمْن

(قانون) امن قائم رکھنے کی ضمانت

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِیفِنْس کے معانیدیکھیے

ڈِیفِنْس

defenceडिफ़ेंस

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ڈِیفِنْس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچاؤ ، حفاطت ، دفاع ، تحفّظ.

Urdu meaning of defence

  • Roman
  • Urdu

  • bachaa.o, hafaatat, difaa, tahaffuz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حِفْظ

زبانی یاد کرنے کا عمل، از بر

حِفْظ ہونا

زبانی یاد ہونا، ازبر ہونا

حِفْظُ الْعَہْد

(تصوّف) بندے کا قیام اس مقام میں جس میں حق اس کے لیے حد مقرر کردے یعنی اوامر اور نواہی کا بجا لانا، غیر شرعی کاموں سے دوری یا اجتناب، حفظ عہد

حِفْظِ نَظَر

چشم بد دور، نظر بد ادھر ہی رہے، جب کسی بات کی تعریف کرتے ہیں تو پہلے یہ لفظ زبان پر لے آتے ہیں تاکہ نظر بد نہ لگے

حِفْظِ اَمْن

امن کا قیام، امن قائم رکھنا

حِفْظِ غَیب

کسی شخص کی غیر موجودگی میں اس کا نام نیکی اور چھائی کے ساتھ لینا

حِفْظِ نَفْس

(نفسیات) اپنی ذات کی سلامتی یابقا، ذاتی سلامتی

حِفْظِ صِحَت

تحفّظِ صحت سے متعلق ادارہ، محکمۂ صحت

حِفْظ کَرنا

commit to memory, learn by heart

حِفْظ آوَری

حفاظت، نگہبانی، تحفّظ، بچاؤ

حِفْظ پَڑْھنا

بغیر دیکھے پڑھنا، حافظہ سے پڑھنا

حِفْظانی

حفظان (رک) سے منسوب یا متعلق

حِفْظان

بچاؤ، حفاظت، محافظت، نگہبانی، تراکیب میں مستعمل

حِفْظِ جان

جان کی حفاظت، بچاؤ

حِفْظ یاد کَرْنا

ازبر کرلینا ، زبانی یاد کرنا ، حفظ کرنا ، رٹ لینا

حِفْظِ شَباب

जवानी की हिफ़ाज़त, यौवनरक्षा।

حِفْظِ ما تَقَدُّم

پہلے سے کسی امر کی پیش بندی کرنا۔ وہ بچاؤ جو پہلے سے کیا جائے، کسی امر کی پیش بندی

حِفْظِ مَراتِب

مرتبے کا پاس یا لحاظ، پاسِ ادب، آداب

حِفظ ہَیکَل

نقش ، تعویذ

حِفْظانِ صِحَت

تندرستی کی حفاظت، صحت کی حفاظت، محکمۂ صحت، شعبۂ صحت

حَفَظَہ

حفاظت کرنے والے فرشتے ؛ انسان کے اعمال لکھنے والے فرشتے

باعِثِ حِفْظ

reason for committing to memory

مَجْلِسِ حِفْظِ صِحَّت

وہ مجلس جو حفظ صحت کے کام کے لیے مقرر کی جائے، صحت و صفائی کی کونسل

مُچَلْکَۂ حِفْظِ اَمْن

bond to keep peace

ضَمانَتِ حِفْظِ اَمْن

(قانون) امن قائم رکھنے کی ضمانت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِیفِنْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِیفِنْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone