تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیدارُو" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیٹ

بے حیا، بے شرم، سرکش

ڈِھیٹھا

دیکھا ہوا ، معلوم کیا ہوا ، محسوس کیا ہوا.

ڈِھیٹ پَن

ڈھٹائی ، بے شرمی ، بے باکی ، بے خوفی .

ڈِھیٹھائی

رک: ڈھٹائی

ڈِھیٹ پھوڑا

ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے.

ڈِھیٹ پَرَتِیت

بینائی حاصل کرنا ، نظر پانا ؛ (مجازاََ) پلک جھپکنا ، نظر اٹھنا .

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدارُو کے معانیدیکھیے

دِیدارُو

diidaaruuदीदारू

اصل: فارسی

وزن : 222

دِیدارُو کے اردو معانی

صفت

  • اچھی صورت شکل کا، خوش شکل، قبول صورت، نظروں کو بھانے والا
  • رعب دار، پُروَقار، وَجیہہ، ہَٹّا کَٹّا

English meaning of diidaaruu

Adjective

दीदारू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अच्छी सूरत शक्ल का, शुभ दर्शन, खुशनुमा, रूपवान, हसीन, नज़रों को भाने वाला, रूपवान
  • प्रभावशाली, वैभवशाली, विभववाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیدارُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیدارُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone